کراچی)دی خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک) پاکستانی ماڈل و اداکارہ عائزہ دانیال نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا. حال ہی میں اسے اپنا یوٹیوب چینل شروع کیا ہے جس میں اس نے اپنی روزمرہ زندگی کی حوالے سے بہت ساری معلومات لوگوں کیساتھ شیئر کی ہیں اپنے ویڈیو میں اس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ اپنے جسم میں پانی کو کم نہ ہونے دیں اور زیادہ سے زیادہ پانی پئیں اسی کے ساتھ چہرے کا مساج کریں اور یہ سب کچھ آپ گھر پر ہی رہ کر کریں عائزہ دانیال کے مطابق وہ جاپان کی تیار کردہ چائے بہت پیتی ہیں جس کی وجہ سے اس کا وز ن بھی نہیں بڑھتا
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments