شمالی وزیرستان میں 5 سرکاری مغویان اہلکاروں کی ویڈیو ریلیز، اغواکاروں کے مطالبات کو تسلیم کرکے انہیں رہاکیا جائے، ویڈیو میں مغویان کا بیان

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل شیواہ سے اغوا ہونے والے میرعلی کے خدی قبیلے سے تعلق رکھنے والے تین چچازاد بھائیوں کی پونے دو منٹ ( 1:45سیکنڈ ) ویڈیو منظر عام پر آئی ہے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، یوتھ آف وزیرستان کا رکن قتل

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) مقامی انتظامیہ اور پولیس کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی شام میرعلی بازار میں یوتھ اف وزیرستان کے سرگرم کارکن اور نوجوان سیاسی رہنماء اظہر الدین ولد سالار الدین ساکن بڑوخیل گاؤں تحصیل مزید پڑھیں

کرم کے وسائل کو بروئے کارلاتے ہوئے یہاں کی معیشت کو بہتر کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتےہیں، اے ڈی سی کرم

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم پاراچنار میں واقع گورنر کاٹیج میں دو روزہ ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نعیم طورو نے کہا ہے، کہ ضلع کرم قدرتی خزانوں سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مون سون بارشیں، ریڈالرٹ جاری، 10 فوکل پرسنز تعینات

پشاور (پریس ریلیز ) چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر جنرل پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخواہ نے حالیہ مون سون بارشوں میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئےصوبے کے مزید پڑھیں

شمالی وزہرستان اور ضلع خیبر کے متاثرین کی ماہانہ امداد کیلئے ڈی جی، پی ڈی ایم اے نے ساڑھے 11 کروڑ روپے کا امدادی فنڈز ریلیز کردیا

پشاور ( پریس ریلیز ) پی ڈی ایم اے خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان اور ضلع خیبر کےتمام تصدیق شدہ متاثرین کیلئے ماہانہ راشن کی مد میں ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردئے جو ائندہ ایک دو دنوں مزید پڑھیں

پشاور میں 25 سالہ دشمنی دوستی میں تبدیل، دونوں فریقین پرامن رہنے پر پابند

پشاور( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں 25 سالہ دشمنی دوستی میں تبدیل ہوگئی ہے، رحمت خان اورشیرمحمدکے مابین پچیس سال سے جائیدادکے تنازعے پر دشمنی چلی آرہی تھی جس کے نتیجے میں دونوں مزید پڑھیں

کرم میں شدت پسندوں کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید، تین اہلکار زخمی

پارچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم سے موصول ہونے والے سرکاری ذرائع کے مطابق وسطی کرم کے علاقے زاوہ میں سرچ آپریشن کے دوران فرنٹیئر کور کے کیپٹن باسط علی اور ایک سپاہی شہید ہوگئے جبکہ مزید پڑھیں

پاراچنار میں علماء اور قبائلی عمائدین نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور توہین اہلبیت کے مرتکب عبد الرحمان سلفی کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار کے کشمیر چوک میں احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سابق سینیٹر علامہ عابد الحسینی ، تحریک حسینی کے صدر حاجی عابد حسین ، ڈاکٹر حسین مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں احساس پروگرام مراکزمیں سہولیات نہ ہونےکےخلاف میرانشاہ پریس کلب کےسامنےشہریوں کااحتجاجی مظاہرہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احساس کیش پروگرام کے مراکز میں سہولیات کی کمی کے خلاف مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک اور ٹاگٹ کلنگ، پنجاب کا رہائشی قتل

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی کے نواحی گاؤں حسوخیل علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے قلفی بیچنے والے شخص کو گولی مارکر قتل کردیا، نامعلوم مسلح نقاب پوش واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب مزید پڑھیں