شمالی وزیرستان میرانشاہ پریس کلب کے سامنےقبائلیوں کا احتجاج، چلغوزہ فصل کے کاٹنے کی اجازت دی جائے

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے علاقوں زوئی سیدگی اور گورویک ساتھ تعلق رکھنے والے قبائل کے سینکڑوں افراد نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ کے سامنے ایک ہفتے کے دوران دوسری بار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک ہی روز 2 ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں دو مقامی افراد قتل

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں دو مبینہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ مقامی سیکورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی میں نامعلوم مسلح نقاب پوش ٹارگٹ کلرز نے مین روڈ پر مقامی نوجوان کو قتل کردیا

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) میرعلی میں دن دیہاڑے ٹارگٹ کلنگ کے اور واقعے میں اتوار کے روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرعلی کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے ایک مقامی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، مزید پڑھیں

افغانستان میں صحافی بلا خوف اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، کسی کو بھی ملک چھوڑنے کی ضرورت نہیں، ہم محفوظ ماحول فراہم کرینگے، انس حقانی

قطر دفتر کی مذاکراتی ٹیم کے رکن انس حقانی نے صوبہ خوست میں محکمہ اطلاعات و ثقافت میں خوست کے صحافیوں ، شاعروں، ادیبوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں سے ملاقات کی۔ حقانی نے حاضرین سے کہا کہ میڈیا اور مزید پڑھیں

کسی بھی ملک کی سالمیت برقرار رکھنے کیلئے مضبوط دفاعی نظام کی اہمیت ۔ تحریر: عمر دراز وزیر

کچھ دن پہلے افغانستان کو طالبان نے بندوق کی نوک پر اپنے کنٹرول میں کیا، وہ الگ بات کہ کیسے اور کس کی حمایت پر آئے، امریکہ 20 سال افغانستان میں رہ کر آخر کار راہ فرار اختیار کی، اور مزید پڑھیں

شمالی وزیررستان کے مداخیل قبائل کو چلغوزے کے فصل کے کاٹنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے ساتھ تعلق رکھنے والے مدا خیل اور خدر خیل قبیلے کے سینکڑوں افراد نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مین مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 2 متحارب قبائل کے مابین بھاری ہتھیاروں سے لڑائی جاری، گھر پر گولہ گرنےسے خاتون جاں بحق

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دو قبیلوں بورا خیل اور حکیم خیل کے درمیان اراضی کے تنازعہ نے ایک بار پھر شدت اختیار کرتے ہوئے دونوں طرف سے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا ازادانہ مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کی آمد کے بعد پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں اضافہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں کسٹم حکام کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جب سے طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھالا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تجارت مزید پڑھیں

طالبان کے سینئر رہنماؤں کا ایک وفد سیاسی ، جہادی اور علمی شخصیات سے ملاقات کے لیے کابل پہنچ گیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے نائب سربراہ سراج الدین خلیفہ اور سینئر طالبان رہنما الحاج خلیل الرحمن حقانی کی قیادت میں ایک وفد نے پیر کو کابل کے وزارت امن عامہ میں مزید پڑھیں