وانا کے اسسٹنٹ کمشنر بشیر خان کی قیادت میں جانے والے جرگہ پر حملہ ،سلیمان خیل قبیلے کے ملک کشمیر خان جان بحق۔اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر قبائلی عمائدین معجزانہ طور پر محفوظ

جنوبی وزیرستان وانا میں اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیرخان کی قیادت میں جانے والے سلیمان خیل قبائل کے قومی عمائدین پر دوتانی قبائل کے مسلح افراد کی فائرنگ گاڑی میں سوار ملک کشمیرخان سلیمان خیل کو سر میں گولی لگی،جس کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کیلنگ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار قتل

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دوسرے بڑے شہر میرعلی میں نامعلوم مسلح ٹارگٹ کلرز نے پولیس اہلکار کو نشانہ بناکر قتل کردیا، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس زرائع کے مطابق میرعلی کے مزید پڑھیں

ایم پی اے عائشہ بانونے فرنٹیئر کالج میں طالبات کو صاف پانی کی سہولت کیلئے واٹر پلانٹ کا افتتاح کردیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز سپورٹس ڈیسک ) صوبائی دارلحکومت پشاور میں خواتین کی تعلیم وتر بیت کیلئے قائم قدیم اور تاریخی اہمیت کا حامل درسگاہ فرنٹیئر کالج برائے خواتین میںطالبات کا دیرینہ مسلہ حل ہوگیا،کالج کے احاطے میں واٹر پلانٹ مزید پڑھیں

پشاور میں فرنٹیئر کالج کی طالبات نے سٹی گرلزکالج گلبہار کو نیٹ بال فائنل کے قابلے میں شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور( دی خیبرٹائمز سپورٹس ڈیسک ) ڈائریکٹر یٹ آف ہائیرایجوکیشن خیبر پختونخواکے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت پشاور میںجاری پشاور زون کے انٹر کالجز سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں خواتین نیٹ بال کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،فرنٹیئر کالج میں منعقدہ گرلزانٹر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں امراض قلب کے واحد سرکاری ہسپتال کی کامیابی کا ایک سال مکمل، 11 سو سے زائد مریضوں کے اپریسنشز کئے گئے

پشاور( پ ر ) پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی کامیاب اور مثالی کارکردگی کو ایک سال مکمل ہو گیا،، ہسپتال انتظامیہ نے ایک سال کی کارکردگی سے متعلق مفصل رپورٹ جاری کردی،پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ترجمان رفعت انجم کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں مورچہ زن قبائل کے خلاف ڈی پی او کا ایکشن، بھاری اسلحہ سمیت 5 ملزمان گرفتار

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈی پی او شمالی وزیرستان عقیق حسین نے مرسی خیل اور حکیم خیل کے درمیان راضی کے تنازعہ پر ہونے والی فائرنگ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے مورچے خالی کروائے اور متعدد مزید پڑھیں

پاراچنار میں امن فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر،اسٹیڈئیم فٹبال ٹیم نے فائنل اپنے نام کردیا

پاراچنار میں پاک آرمی کے زیر اھتمام امن فٹ بال ٹورنامنٹ احتتام پذیر ہوگیا ضلع بھر سے بتیس فٹ بال ٹیموں نے حصہ لیا ، امن فٹ بال ٹورنمینٹ کا فائینل جناح اسٹیڈیئم پاراچنار میں کھیلے گئے جس میں پاک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں محکمہ صحت نے غیر حاضری اور نوٹسز کا جواب نہ دینے کے بعد 7 ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کردئے

میران شاہ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ خیبر پختونخوا نے طویل غیر حاضری پر سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت شمالی وزیرستان میں بھرتی ہونے والے سات میڈیکل آفیسرز کو ان کے عہدوں سے برطرفی کرنے کا حکم مزید پڑھیں

تخت بھائی مردان کے تفریحی و تاریخی مقام بدھ مت کے آثارقدیمہ کی پہاڑی پرآگ بھڑک اٹھی

مردان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ریسکیو 1122 مردان کے مطابق مقامی شہریوں نے انہیں رات کو اطلاع دی ہے، کہ معروف بدھ مت کے تاریخی اثار قدیمہ کے کھنڈرات والی پہاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ہے، اطلاع کے مزید پڑھیں

وزیرستان یونین آف جرنلسٹ اور میرانشاہ پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل احسان داوڑ صدر عمر دراز وزیر سیکرٹری جنرل جبکہ سید ایوب پریس کلب کے صدر منتخب

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) وزیرستان یونین اف جرنلسٹس شمالی وزیرستان اور ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ کے انتخابات مکمل ہو گئے جس میں آخری نتائج کے مطابق احسان داوڑ صدر جبکہ عمر دراز وزیر جنرل سیکرٹری منتخب مزید پڑھیں