جماعت اسلامی خواتین خیبر پختونخوا کا ”عشرہ حجاب“ منانے کااعلان

پشاور( دی خیبرٹائمز سٹی ڈیسک ) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا حلقہ خواتین کی نائب ناظمہ اور ممبر صوبائی اسمبلی حمیرا بشیر نے کہا ہے کہ حیا اور حجاب کے کلچر کو عام کرنے کے لئے فوری اور بنیادی اقدامات اٹھائے مزید پڑھیں

کوہاٹ میں قمار بازوں کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ

کوہاٹ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کوہاٹ کے نواحی علاقہ جنگل خیل میں پولیس نے قماربازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 7 قماربازوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کاروائی میں ہزاروں کی داؤ منی، ناجائز اسلحہ، موبائل فون سیٹس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، 4 اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے تحصیل شکتوئی کے علاقے آنا خیل میں نامعلوم شدت پسندوں نے ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں آفیسر سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، سرکاری زرائع مزید پڑھیں

مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے دودھ کی قیمت میں اضافہ کیا جائے، ایسوسی ایشن

پشاور( دی خیبرٹائمز سٹی ڈیسک ) لائیو اسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن خیبر پختونخو اکے عہدیداران نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں جاری مہنگائی کی لہر کو مد نظر رکھتے ہوئے دودھ کی قیمتوں میں بھی اضافے مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم متنازعہ کردار کی حامل امریکی شہری سنتھیارچی کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیارچی کی ویزے کی مدت گزشتہ مہینے ختم ہوگئی ہے، جس نے وزارت خارجہ کو ان کی ویزے کی توسیع کی درخواست دی تھی، وزارت خارجہ نے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں اراضی کے تنازعہ پر قبائل بدستور مورچہ زن، پولیس کی تمام کوششیں تا حال ناکام

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں وزیر قبائل کی زیلی شاخیں کرے خیل اور دوتانی قبائل اراضی کے تنازعے پر ایک دوسرے کے خلاف ہتھیار اٹھاکر مورچہ زن ہوگئے ہیں، کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعات مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 سوات نے اگست کے مہینے میں بھی معمول کے ریسکیو ڈیوٹی کے ساتھ بارش کیوجہ سے متاثرہ علاقوں میں بھی خدمات فراہم کیں

ریسکیو1122سوات نےماہ اگست میں 1065 ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کئیں، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر سوات عمران خان یوسفزئی سوات ( دی خیبرٹائمز  ر پورٹ عائشہ خان )  ریسکیو 1122  سوات اس وقت ضلع کے تمام 7 تحصیلوں سمیت سیاحتی مقام کالام مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اراضی کے تنازعہ پر قبائلیوں کے مابین ایک بار پھر بھاری ہتھیار سے جھڑپیں شروع

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وانا کے علاقہ چینو خواہ میں دوتانی اورکرے خیل قبائل کے مابین زمینی تنازعہ پر ایک دفعہ جھڑپیں شروع ہوگئے ہیں۔ دونوں قبیلے کے افراد مورچہ زن ہیں، جو ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے ممبر صوبائی اسمبلی اور پشتون تحفظ مؤومنٹ کے اہم رہنما میرکلام وزیر پر قاتلانہ حملہ

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں پی کے 112 سے ممبر صوبائی اسمبلی اور پشتون تحفظ مؤومنٹ کے اہم رہنما میرکلام وزیر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں ۔ میرعلی کے قریب ان مزید پڑھیں