کراچی( دی خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک) پاکستان کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ ایمن خان عرف ایمن منیب نے قرنطینہ میں گزارے دنوں پر اپنے بیٹی کی تصویرشیئر کردی ہیں ایمن خان نے دسمبر 2018 میں منیب خان کیساتھ شادی کی اور ان کی ایک ہی بیٹی ہے جس کا نام ایمل رکھا ہے ماں بننے کے بعد ایمل نے اپنا زیادہ وقت گھر میں گزارنا شروع کردیا ہے اور اس وقت وہ کسی بھی ٹی وی پراجیکٹ میں کام نہیں کررہی ایمن کے مطابق گھرمیں بیٹھ کر میں نے اپنی بیٹی ایمل کیلئے بہت سارے کپڑے بنائے ہیںایمن کے مطابق اس کی والدہ اس کی ہر پراجیکٹ میں اس کے ساتھ ہوتی ہیں ایمن کے مطابق فیملی سپورٹ کی وجہ سے اب مجھے گھر پر بیٹھنے میں کوئی مسئلہ نہیںایمن کے مطابق بہت جلد حالات نارمل ہو جائیں گے اور لوگوں کی زندگیاں بھی نارمل حالات میں آجائینگی
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments