لکی مروت ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) غزنی خیل ایس ایچ او دمساز خان کی قیادت میں پولیس کا بہرام خیل میں مقابلہ،اشتہاری محمد زمان عرف مخو جابوخیل مارا گیا،پولیس زرائع کے مطابق محمد زمان جابوخیل میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس اہلکار کے قتل سمیت دیگر کئی سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments