14 اپریل، تفتان، تازہ ترین صورتحال

پاک ایران سرحدی شہر تفتان کے کورنٹائن سینٹر میں موجود مزید 68 افراد کو آج انکے صوبوں کیلئے روانہ کردیا گیا آج بھیجے جانے والے افراد نے 14 دن تفتان میں کورنٹائین سینٹرز میں گزارے ہیں۔ جہاں انکی کی میڈیکل چیک اپ کئے گئےہیں، آج انکے صوبوں کو روانہ کئے گئے افراد میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 50 خیبر پختونخواہ کے 16 اور سندھ سے تعلق رکھنے والے 2 افراد شامل تھے جنہیں آج 2 بسوں کے کانوائے میں لیویز اور ایف سی کی سخت سیکیورٹی میں تفتان سے روانہ کردیا گیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں