گل بدین حکمت یار کے بھائی کا ایبٹ آباد میں انتقال  

ایبٹ آباد(دی خیبرٹائمز رپورٹ) افغانستان حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار کے بھائی نظام دین حکمت یار ایبٹ آباد میں انتقال کر گئے-ان کی نمازہ جنازہ پشاور میں ادا کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق نظام الدین حکمت یار ہری پور افغان مہاجرین کیمپ میں بھی قیام پذیر تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں