خیبر پختونخوا محکمہ اطلاعات گروپ کے 8 افسران کی گریڈ 18 سے 19میں ترقی، اعلامیہ جاری

پشاور ( دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے محکمہ اطلاعات میں ترقی پانے والے افسران میں محمد شہزاد ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر وِنگ، مقرب مختار اعوان ڈویژنل ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام،غزالہ عنبرین ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیمپ،شگفتہ احمد انصاری،ڈپٹی ڈائریکٹر ای پی ونگ،حناملک ڈپٹی ڈائریکٹر پی آئی ڈی فیصل آباد،رضیہ مسعود ڈپٹی ڈائریکٹر پی آئی ڈی کراچی، نازیہ جبین، ڈائریکٹر پی ائی ڈی لاہور اور ظفریاب خان ڈائریکٹر وزارت پانی و بجلی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں