خیبرپختون خوا میں تاجر برداری کا 15 اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان

پشاور( دی خیبر ٹائمز کامرس ڈیسک ) سینٹر الیاس بلور سربراہ یونائیٹیڈ بزنس گروپ نے 15 اپریل سے صوبے بھر کے تمام تجارتی مراکز کھولنے کا اعلان کردیا، کاروباری طبقہ مزید لاک ڈاون کا متحمل نہیں ہوسکتا، لاک ڈاون کے باعث چھوٹے تاجر فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے ہیں، رمضان المبارک سے قبل لوگ خریداری کرتے ہیں، تجارتی مراکز بند ہونے سے مزدور طبقہ بھی بری طرح متاثر ہے،الیاس بلور

اپنا تبصرہ بھیجیں