جنوبی وزیرستان کے مزید 3 ہزار 24 خاصہ دار پولیس میں ضم

پشاور(خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)خیبر پختونخوا پختونخوا حکومت نے ضم اضلاع کی خوشحالی کے لئے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے، جنوبی وزیرستان کے مزید 3 ہزار 24 خاصہ دار کے پی پولیس میں ضم کرلئے گئے ہیں، وزیرِاعلیٰ محمود خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں بتایا ہے کہ ضم شدہ اضلاع میں قانون کی پاسداری کے لئے تمام اقدامات کررہے ہیں، ضم ہونے والے تمام اہلکاروں کو تربیت، آلات اور سہولیات مہیا کی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں