جنوبی وزیرستان( دی خیبر ٹائمز ڈیسک ) متحدہ عرب امارات سے جنوبی وزیرستان انے والے اٹھ افراد میں چار افراد کا کرونا ٹسٹ مثبت ایا کرونا مثبت آنیوالے افراد گذشتہ دنوں یو اے ای سے خصوصی فلائٹس کے ذریعے پاکستان آئے تھے کرونا پازیٹو ٹیسٹ آنیوالے افراد میں شوال جان ولد علی جان سکنہ واچہ کھوڑا’ عبدالوکیل خان ولد پستہ خان سکنہ زرہ نور’.شاہین اللہ جان ولد سر جان سکنہ برمل اور شاکرینبولد سیل جان سکنہ شولام جنوبی وزیرستان شامل ہیں محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ابھی چار افراد کے ٹیسٹ آنا باقی ہے پازیٹو کیس آنیوالے چاروں افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا کے قرنطینہ میں منتقل کردیا گیا
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments