شمالی وزیرستان میرانشاہ کے گاؤں انغر میں سیکیورٹی پوسٹ پر راکٹ لانچروں سے حملہ، اہلکار محفوظ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میران شاہ کے نواحی گاؤں انغر میں نامعلوم شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ لانچروں سے حملہ کیا، حملے میں سیکیورٹی اہلکار معجزانہ طور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، مقامی ملک کو قتل کردیاگیا

میران شاہ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میران شاہ میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں ایک مقامی قبائلی رہنما قتل، قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق میران شاہ کے پاکستان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سئکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 23 سالہ قبائلی جوان شہید، لواحقین کا لاش لینے سے انکار

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دورافتادہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے دیگان میں سیکیورٹی فورسز نے شک کی بنا پر فائرنگ کرکے 23 سالہ جوان عبدالقدوس ولد شفیق الرحمان کو گولی مارکر شہید کردیا، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور اندوھناک واقعہ، 4 افراد جاں بحق

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی میں کے مین بازار میں نامعلوم حملہ اوروں نے گاڑی میں سوار 4 افراد پر فائرنگ کرکے قتل کردیا، نقاب پوش حملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، مقامی قبائلیوں مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع پولیس میں بھرتی کیلئے 7 ہزار بچیوں نے درخواستیں جمع کی ہیں، آئی جی پی خیبرپختونخوا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک  ) قبائلی علاقوں میں لیڈیز پولیس میں بھرتی کیلئے سات ہزار بچیوں نے اپلا ئی کیا ہوا ہے جو کہ ایک حیرت انگیز اور خوش ائند بات ہے۔ ضم شدہ اضلاع کے 29 ہزار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان لڑائی روکنے کیلئے بنوں کے پی ٹی ایم دیگر اقوام سمیت چیغہ کرکے مورچے خالی کرنے کیلئے میرعلی جائینگے

پشاور ( دی خیبرٹائمز رپورٹنگ  ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں گذشتہ تین دن سے خدی اور مچی خیل قبائل کے درمیان ارضی کے تنازعے پر چھوٹے بڑے خود کار ہتھیاروں کے ساتھ فائرنگ جاری ہے اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں جائیداد کے تنازعے پر دو متحارب قبائل کے مابین لڑائی تیسرے روز بھی بدستور جاری

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں گذشتہ تین دن سے خدی اور مچی خیل قبائل کے درمیان ارضی کے تنازعے پر چھوٹے بڑے خود کار ہتھیاروں کے ساتھ فائرنگ جاری ہے اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں ایک شخص جاں بحق

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے میرعلی کے بھرے بازار میں ایک شخص کو گولی مارکر قتل کردیا، پولیس کے مطابق قتل کئے جانے والےعبداللہ نامی شخص کا تعلق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے ماہانہ امداد کا قسط 18 کروڑ 46 لاکھ کا فنڈ ریلیز

پشاور ( پ ر ) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے اپریشن ضرب عضب کے متائثرین کیلئے ماہانہ امداد کی مد میں 18کروڑ 46 لاکھ روپے کی ایک اور قسط جاری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان انتظامیہ نے قدرتی آفات میں تباہ شدہ مکانات، جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمی ہونے والوں میں امدادی چیکس تقسیم کردئے

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) میرانشا جرگہ حال میں انتظامیہ شمالی وزیرستان نے ایک منعقدہ تقریب کے دوران قدرتی آفات، کے دوران متاثرہ خاندان میں امدادی چیکس تقسیم کردئے، ڈپٹی کمشنر شاہدعلی خان اور اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ مزید پڑھیں