میرعلی میں نامعلوم تخریب کاروں کا میرعلی ہسپتال کے مین گیٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک )شمالی وزیرستان کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل میرعلی کے مین گیٹ کو نامعلوم افراد نے راکٹ لانچر سے نشانہ بنایا جو دھماکے سے پھٹ پڑا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان رزمک میں فائرنگ ایک شخص ہلاک 6 زخمی

میرانشاہ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے رزمک بازار میں دو مخالف گروپوں کے مابین ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کے نتینجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والے میں ایک خاندان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ریسکیو 1122 کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

صوبائی وزیر برائے محکمہ ریلیف، بخالی و آباد کاری خیبرپختونخوا محمد اقبال وزیر نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں قائم ایمرجنسی ریسکیو سروس ( ریسکیو1122) کے سٹیشن کا ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان اور تحصیلدار غنی وزیر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کو کس کی نظر لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احسان داوڑ

ہفتے کے روز میرعلی سے میرانشاہ پریس کلب جانے کیلئے نکلا تو خدی کے مقام پر پاک افغان شاہراہ یعنی مین بنوں میرانشاہ روڈ پر مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں کھڑی ہیں کچھ لوگ پیدل نکلنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک اور قبائلی رہنما ملک رئیس خان ٹارگٹ کلنگ کا شکار

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے علاقے خیسور میں ٹارگٹ کیلنگ کے ایک اور واقعے میں معروف قبائلی رہنما ملک رئیس خان کو قتل کردیا، پولیس زرائع کے مطابق ملک رئیس خان میرعلی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خون کے پیاسے دو متحارب خاندان کی دشمنی دوستی میں بدل گئی

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے گاؤں عیدک سے تعلق رکھنے والے متحارب قدرت اللہ ولد مثل خان اور بختیار علی ولد علی خان کے خاندان کی آپسمیں گزشتہ 18سالوں سے ایسی دشمنی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ ایک اہلکار شہید 5 زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے میرعلی میں پاتسی اڈہ سیکیورٹی پوسٹ پر رات 12 بجے کے بعد دہشتگردوں نے حملہ کیا، سیکیورٹی فورسز نے بھی بھر پور جوابی کاروائی کی ہے، سرکاری زرائع مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان محمد خیل میں گرفتار افراد کی رہائی کیلئے خواتین سڑکوں پر نکل پڑیں، کبھی بھی بے ،گناہ افراد کی گرفتاری نہیں کرتے سیکیورٹی زرائع

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں دتہ خیل تحصیل کے ساتھ تعلق رکھنے والے محمد خیل گاؤں کی خواتین نے پہلی بار احتجاج اس وقت شروع کیا، جب 15 ستمبر کو ان کے گاؤں کے حدود مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اپریشن ضرب عضب کے دوران تباہ شدہ دکانوں کے معاوضے آدا کی جائیں، دکاندار برادری

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل بازار کے دکانداروں اور تاجروں کے کمیٹی مشران نے میرانشاہ پریس کلب میں ایک پُرہجوم پریس کانفرنس کیا۔ ملک گلاب خان نے کہا کہ آپریشن مزید پڑھیں

بے گھر ہوکر مذید افغانستان میں رہنا ممکن نہیں، ہمیں باعزت واپس کیا جائے، افغانستان سے متاثرین کی اپیل

بنوں ( محمد وسیم سے ) دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کے باعث شمالی وزیرستان سے افغانستان نقل مکانی کرنے والے متاثرین نے حکومت سے اِنہیں اپنے عاقوں میں واپسی اور بحالی کا مطالبہ کیا ہے کہ ہم مزید پڑھیں