وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

اسلام آباد (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیراعظم نے مولانا طارق جمیل کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف عوامی آگاہی مہم کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لئے علمائے کرام کا مزید پڑھیں

اسلام آباد اور پشاور پولیس کو قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار

پشاور (دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک ) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے اسلام آباد اور پشاور پولیس کو قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان اسلام آباد کے تھانہ رمنا مزید پڑھیں

اسپیکرقومی اسمبلی نےسید فخر امام کا بطور چئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی استعفی قبول کرلیا

اسلام آباد (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) سید فخر امام نے بطور وفاقی وزیر اپنی نامزدگی کے بعد چئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے عہدہ سے استعفی دے دیا جس کے بعد اسپکر قومی اسمبلی کی جانب سے رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

وزیر وزیر خارجہ محمود قریشی کی وزارت خارجہ میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارت خارجہ میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی ہے. پاکستان سمیت 76 ترقی پذیر ممالک کو قرضوں کی آدائیگی میں مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا،جس میں وزیراعلی سندھ نے لاک ڈاؤن میں 14 روزہ توسیع کی تجویز پیش کر دی۔

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں تمام وزرائے اعلی نے شرکت کی ۔اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال مزید پڑھیں

کرونا لاک ڈاون، پاکستان نے بھارت کے ساتھ بھی بارڈر سیل کر دیئے ، وزارت داخلہ

سلام آباد ) دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) کرونا وائرس کےتدارک کیلئے پاکستان نے بھارت کے ساتھ بھی بارڈر سیل کر دیئے ، وزارت داخلہ نے پاک بھارت سرحدات کو بند کرنے کی نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوڑیفیکیشن کے مزید پڑھیں

اسلام آباد وفاقی وزیر مذھبی امور پیر نورالحق قادری کا وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے ملاقات کی

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) تمام مسالک کے جیّد علما اور صوبائی حکومتوں سے روابط اور اقدامات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ کرونا وائرس سے پیش آنے والےصورتحال میں وزارت داخلہ اور وزارت مذھبی امور کامسلسل مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سےسعودی عرب میں پھنسے ہوئے زائرین اور مسافروں کو پاکستان پہنچانے کے لئے سعودی ائرلائن نے شیڈول تیار کر لیا۔

پشاور ( دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل ڈیسک ) سعودی حکومت نے پاکستانی عمرہ زائرین کو واپس بھجوانے کا بندوبست کرلیا، خصوصی پروازوں سے پاکستانی مسافروں کو واپس وطن بھجوایا جائے گا۔ عمرہ زائرین کے علاوہ پاکستانی شہریوں کے اخراجات مسافر مزید پڑھیں