اسپیکرقومی اسمبلی نےسید فخر امام کا بطور چئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی استعفی قبول کرلیا

اسلام آباد (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) سید فخر امام نے بطور وفاقی وزیر اپنی نامزدگی کے بعد چئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے عہدہ سے استعفی دے دیا جس کے بعد اسپکر قومی اسمبلی کی جانب سے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کو پارلیمانی کشمیر کمیٹی میں سید فخر امام کی جگہ بطور رکن شامل کر لیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں