ضلع کرم کے تاجر برادری نے کہا ہے کہ افغان بارڈر پر نت نئے قوانین کے نفاذ سے انہیں مختلف قسم مسائل کا سامنا ہے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں احتجاجی مظاہرے اور میڈیا سے بات چیت میں ٹریڈرز صدر ملک زرتاج حسین ، نائب صدر سید جمشید حسین ، عادل خان منگل اور دیگر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خون کے پیاسے دو متحارب خاندان کی دشمنی دوستی میں بدل گئی

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے گاؤں عیدک سے تعلق رکھنے والے متحارب قدرت اللہ ولد مثل خان اور بختیار علی ولد علی خان کے خاندان کی آپسمیں گزشتہ 18سالوں سے ایسی دشمنی مزید پڑھیں

باجوڑ خار میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد

پشاور ( پ ر ) جمعیت علمائے اسلام تحصیل خارباجوڑ کے زیر اہتمام کانفرنس بنام تحفظ ختم نبوت وردانضمام کانفرنس کے نام ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوا۔کانفرنس میں مقامی علماء کرام کے علاوہ جمعیت علمائے اسلام فاٹا کے جنرل مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں سے خبروں کے حصول میں مرجر کے باوجود مشکلات کیوں ہیں؟

ihsan.dawar1@gmail.com  احسان داوڑ گذشتہ بیس سال سے زائد عرصے سے ہم قبائلی علاقوں سے رپورٹنگ کرتے چلے آرہے ہیں۔ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ امن میں خبریں نہیں ہوتیں کیونکہ خبریں ہمیشہ جنگ کی کوکھ میں پھلتی ہیں۔ مزید پڑھیں

فاٹا انضمام کے بعد اب سکولوں میں اساتذہ کی حاضری، طلبہ کی تعداد اور فنڈز کے استعمال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، عثمان وزیر

بنوں ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) فاٹا انضمام کے بعد وزیر سب ڈویژن کے سکول فنکشن کرانے،سکولوں میں طلبہ کی تعداد بڑھانے اور فنڈز کے استعمال کے سلسلے میں دور آفتادہ علاقہ چاپری کے گورنمنٹ ہائی سکول میں مزید پڑھیں

مولانا ڈاکٹر عادل خان کی شہادت کھلی دہشت گردی اور فرقہ واریت پھیلانے کی سازش ہے، مفتی عبدالشکور

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور صاحب ایم این اے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالرشید سیکرٹری اطلاعات قاری جہادشاہ افریدی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے، کہ کراچی میں جامعہ مزید پڑھیں

باجوڑ میں مائینز لیز ہولڈرز پریشانی سے دوچار، کروڑوں سرمایہ ڈوبنے کا خدشہ

باجوڑ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع باجوڑ کا علاقہ اصیل ترغاو میں سرمایہ کاروں کے کروڑوں ڈوبنے کا خطرہ ۔مٹی بھر مقامی عناصر کے غیر قانونی مطالبات کی وجہ سے قانونی لیز مالکان مزید پڑھیں

آئی جی پی خیبر پختونخوا کا دورہ پاراچنار، چہلم کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آئی جی خیبرپختونخوا ثنااللہ عباسی نے قبائلی ضلع کرم کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد قریش خان نے آئی جی پی کو چہلم امام حسین کے حوالے سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پیرامیڈکس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب تحصیل جرگہ ہال میں منعقد

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پیرامیڈیکس شمالی وزیرستان کا جرگہ ہال میرانشاہ میں حلف برداری کا پروقار تقریب منعقد ہوا، ڈپٹی کمشنر شاھد علی خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں اے ڈی سی دولت خان کے مزید پڑھیں

قبائلی عوام نےقبائلی ضلع خیبر تیراہ، ملاگوری اور شلمان سمیت دیگر علاقوں میں نئے پولیس تھانوں کو مسترد کیا ہے، قاری جہاد شاہ

جمعیت علماء اسلام فاٹا کے سیکرٹری اطلاعات قاری جہاد شاہ آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام نے تیراہ، ملاگوری اور شلمان سمیت دیگر علاقوں میں نئے پولیس تھانوں کو مسترد کیا ہے کیونکہ فاٹا مزید پڑھیں