عمران خان کے تمام وعدے جھوٹے تھے، ڈاکٹر عافیہ کا کیس ہو، روزگار یا کشمیر ان کے تمام پھول کھل گئے، بازمحمد خان

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سابق سینیٹر اور اے این پی کے مرکزی رہنماء حاجی باز محمد خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو امریکہ سے واپس لانے کا وعدہ کرنے والے عمران خان اس کے مزید پڑھیں

بنوں شہر میں بغیر نقشہ منظوری کے تعمیر، اکثر زیر تعمیر پلازوں میں پارکنگ کا انتظام نہ ہونا مسائل کا پیش خیمہ ہے

بنوں ( محمد وسیم سے ) اندرون شہر پلازوں کیلئے پارکنگ کا انتظام کئے بغیر نقشاجات کے این او سی جاری کئے جانے لگے، اندرون شہر میں اس وقت تقریبا  105  کے قریب پلازے یا مارکیٹس موجود ہیں، جن میں مزید پڑھیں

بنوں میں امامت کے تنازعہ پر مہتمم اور امام مسجد اُلجھ پڑے، ڈنڈے اور لاتوں کا استعمال، 8 افراد زخمی

بنوں ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں شہر میں واقع قدیم عیدگاہ اور جامع مسجد حافظ جی میں کافی عرصہ سے جامع مسجد کے امام قاری گل نظردین اور مسجد سے متصل مدرسہ کے مہتمم محمد آیاز کے مزید پڑھیں

فاٹا انضمام کے بعد اب سکولوں میں اساتذہ کی حاضری، طلبہ کی تعداد اور فنڈز کے استعمال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، عثمان وزیر

بنوں ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) فاٹا انضمام کے بعد وزیر سب ڈویژن کے سکول فنکشن کرانے،سکولوں میں طلبہ کی تعداد بڑھانے اور فنڈز کے استعمال کے سلسلے میں دور آفتادہ علاقہ چاپری کے گورنمنٹ ہائی سکول میں مزید پڑھیں

بنوں کے علاقے بھرت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور سڑک نہ بننے کے خلاف احتجاج کی تیاری

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) اقوا م بھرت نے روڈ کی عدم پختگی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف حکومت کو جمعے تک کی ڈیڈلائن دے دی، منعقدہ جرگے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے ملک آمیر اللہ مزید پڑھیں

بنوں میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلبہ نے بی ایس کی سیٹوں میں اضافے اور کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ طلبہ سے فیس وصولی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے سینکڑوں مزید پڑھیں

بنوں، جانی خیل کے علاقہ ہندی خیل میں دو گروپوں کے مابین تصادم، تین آفراد جاں بحق ایک زخمی

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جانی خیل سے موصول ہونے والے زرائع کے مطابق سابق نیم قبائلی علاقے جانی خیل میں مسلح گروہ کےمابین فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، زرائع کے مطابق مولوی اسحاق مزید پڑھیں