کرم میں موبائل یوٹیلٹی سٹور کے اہتمام کا مطالبہ

پاڑا چنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹکت ڈیسک ) حکومت ضلع کرم میں غریب عوام کی سہولت کے پیش نظر موبائل یوٹیلٹی سٹور کا اہتمام کریں
ضلع کرم HRCP کے کوارڈینیٹر عظمت علی علیزئی نے وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع کرم سمیت
تمام قبائلی اضلاع میں وہ تمام تر سہولیات مانگے بغیر قبائلی عوام کو فراہم کئے جائیں جن سے غریب عوام کا براہ راست فائدہ ہو ان میں سے ایک یوٹیلٹی سٹور بھی ہے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران تمام قبائلی اضلاع میں موبائل یوٹیلٹی سٹورز قائم کئے جائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں