شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اہلکاروں پر پرریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں میرعلی میرانشا روڈ پرواقع خدی کےمقام پر سیکیورٹی فورسز اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار حوالدار انور اور سپاہی جاوید زخمی ھوگئے ہیں۔ سرکاری زرائع کا کہنا ہے، کہ زخمیوں کو میرعلی ھسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ اپریشن شروع کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں