پشاور ) دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک) کیپیٹل سٹی پولیس نے کرونا وائرس کی خاطر پشاور میں قائم کنٹرول روم قائم کردیا ہے کنٹرول روم سے شہر کے متاثرہ جگہوں کو مانیٹر کیا جا رہا ہےپولیس کے مطابق پشاور شہر میں اب تک 44 علاقوں کو قرنطینہ قرار دے کر سیل کیا گیا ہے کنٹرول روم کے ذریعے خلاف ورزی کرنے والوں کا ڈیٹا بھی اکٹھا کیا جا رہا ہے،ایس ایس پی آپریشنز ظہور آفریدی نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر اب تک 17 سو سے زائد مقدمات درج کئے گئے ہیں جبکہ تین ہزار سے زائد افراد کے خلاف کارروائی کی گئی ہےایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ قرنطینہ قرار دیئے گئے علاقوں میں پولیس تعینات کر دی گئی ہے،ایکشن کے ساتھ ساتھ شہریوں کی آگاہی اور ترغیب کا سلسلہ بھی جاری ہے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments