اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر محمد عارف علوی نے کورونا اور لاک ڈاؤن کے باعث ٹرینوں کی بندش ہونے کی وجہ سے ریلوے اسٹیشنوں پر بے روزگار ہونے والے قلیوں میں پاکستان بیت المال کی جانب سے راشن تقسیم کر دیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی بھی موجود تھے ۔ تقریب کا اہتمام راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر کیا گیا تھا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments