پشاورمیں منشیات سمگلرگرفتار، اعلیٰ کوالٹی کےمنشیات برآمد

پشاور(دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے لاک ڈاؤن کے دوران ہوم ڈیلیوری سروس کے ذریعے مخصوص گاہک کو منشیات سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان گاڑی کے ذریعے منشیات ضلع خیبر سے پشاور سمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے جنہوں نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے جن کے قبضے سے 4 کلو گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد کر لی گئی ہے، ملزمان کے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں