پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان مُسلم لیگ ن کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات خواتین ونگ خیبر پختونخواہ فرح خان نے کہا ہے، کہ موجودہ حکومت شہریوں کو بنیادی آئینی حقوق دینے میں مکمل ناکام ثابت ہوئی ہے، کنٹینر سرکار جب چاہے کسی بھی نہتے شہری کو کسی بھی وقت گرفتار کرتےہیں۔ کپٹن صفدر کی گرفتاری بھی آئینی تحفظ و معاشرتی اقدار کی پامالی ہے، ابھی پی ڈی ایم کے دو ہی جلسے ہوئے ہیں اور حکومت کو فالج کے دورے شروع ہوگئے ہی، اپوزیشن کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے بجائے عمران نیازی سفید پوش معاشی تنگ دست طبقے کی فکر کریں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments