تحریکِ انصاف کی قیادت، صوبائی گورننس اور عمران خان کے فیصلوں کی ناکامی: خیبرپختونخوا کا تحقیقی مطالعہ

ایک تجزیاتی و تنقیدی جائزہ یہ تحقیق خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومتوں کے تسلسل، عمران خان کے وزرائے اعلیٰ کے انتخاب، اور ان کے فیصلوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی گورننس کی کمزوریوں کا مزید پڑھیں

دوحہ امن معاہدہ، ڈیورنڈ لائن کو فرضی لکیر کہنے کے بعد ایک نیا تنازعہ

خواجہ آصف اور ملا یعقوب کے مابین سخت کشیدگی کے بعد جنگ بندی تو ہو گئی، لیکن افغانستان کی جانب سے ‘سرحد’ کے لفظ پر اعتراض نے بنیادی تنازعے کو ایک نئی سفارتی جہت دے دی ہے۔ اکتوبر 2025 کے مزید پڑھیں

نظام کی تبدیلی ہی پاکستان کو آگے بڑھا سکتی ہے، آزمودہ جماعتیں نہیں: حافظ نعیم الرحمان

مردان ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) علمائے کرام کا کردار فیصلہ کن ہے، امتِ مسلمہ کو اجتماعیت پر متحد ہونا ہوگا ، امیر جماعتِ اسلامی کا مردان میں خطاب جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا مزید پڑھیں

غیر متوقع موسمی تبدیلیاں ، مستقبل کی دہلیز پر بڑھتا خطرہ
تحریر: شائستہ تسلیم

آج اگر ہم خیبرپختونخوا کے آسمانوں کی طرف نگاہ دوڑائیں تو محورِ فکر وہ غیر متوقع موسم ہیں جنہوں نے زندگی کے سب رنگ بدل دیے ہیں۔
کبھی برکھا کی بےوقت سرگوشیاں، کبھی بہار کی خشک نہریں، تو کبھی شبِ باراں مزید پڑھیں

درجہ حرارت میں اضافہ اور پانی کی کمی: مستقبل کا بڑھتا ہوا بحران .تحریر: مہوش تسلیم

پاکستان میں بڑھتا ہوا درجہ حرارت محض موسمی تغیر نہیں بلکہ ایک بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ عالمی سطح پر گرمی میں اضافہ، برفانی تودوں کے پگھلنے، اور غیر متوازن بارشوں نے ملک میں پانی کی دستیابی کو شدید متاثر کیا ہے۔ خاص طور پر صوبہ خیبرپختونخوا میں پانی کی کمی تشویشناک مزید پڑھیں

سوات ایکسپریس وے پر المناک ٹریفک حادثہ،16 افراد جاں بحق، وزیر اعلیٰ کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

چ پشاور (دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا) سوات ایکسپریس وے پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں پندرہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے سے روکنے کی کسی غیر قانونی رکاوٹ کو برداشت نہیں کریں گے، قبائلی مشران

شمالی وزیرستان (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی مشران، عمائدین اور عوامی نمائندوں نے میرانشاہ پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر سہیل آفریدی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد خیبرپختونخوا کا آئینی بحران ۔۔۔ اگلا قدم کیا ہوگا؟

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنے عہدے سے گورنر کو استعفیٰ بھجوا دیا ہے، جس کے بعد صوبے میں آئینی اور سیاسی صورتحال غیر یقینی کا شکار ہو گئی ہے۔ 
آئینِ پاکستان مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 حملہ آور ہلاک ، 7 اہلکار شہید، 13 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رتہ کلاچی میں واقع پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشتگردوں نے رات گئے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ تاہم پولیس کے جوانوں نے فوری اور بھرپور مزید پڑھیں