لوڈشیڈنگ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت، ایس ڈی او چمکنی پشاور ہائی کورٹ میں پیش

پشاور( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک ) پشاور میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست پر ایس ڈی او واپڈا چمکنی عدالت میں پیش ہوگئے، ایس ڈی او صاحب بجلی ہے یا نہیں؟ چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ مزید پڑھیں

ضلع کرم کے یوسف خیل قبائل نے کہا ہے، کہ ان کی اراضی کو قابضین سے واگزار کرکے عدالتی احکامات کا تقدس رکھا جائے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علاقہ زیڑان یوسف خیل کے میر کلاں قبائل کے حسن علی اور مظاہر علی نے کہا کہ عدالت نے مزید پڑھیں

کوڈ-19 کے 19 نکات کی شاندار کامیابی کے بعد زرتاج گل صاحبہ ایک بار پھر نئے انداز میں

محکمہ ماحولیات کی وفاقی وزیر اکثر میڈیا اور سوشل میڈیا میں مضحکہ خیز انداز میں مشہور ہے، کوڈ – 19 کے بعد اب ایک بار پھر سابق صدر مملکت اور پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل ضیاالحق کی یوم وفات مزید پڑھیں

ضلع کرم میں پولیس کو مطلوب پانچ افراد نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

پارا چنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار میں پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب پانچ سماجی کارکنوں شبیر ساجدی، شفیق مطہری، سید غیور، حشمت، مجاہد طوری نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا، گرفتاری پیش کرنے والے پانچ مزید پڑھیں

دو سالہ حکومتی کارکردگی، صرف مہنگائی میں اضافہ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ مارکیٹ سروے

پشاور ( دی خیبر ٹائمز سروے رپورٹ ) عمران خان حکومت کی دو سالہ کارکرگی کے دوران پاکستانی روپے کی قدر خطرناک ترین حد تک گرنے اور مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے، جو پاکستان تحریک انصاف کے مہنگائی کے مزید پڑھیں

ضلع اوکزئی کے علاقہ پیڑہ میں نامعلوم مسلح افراد کی ملک سرخان کی موٹر کار پر فائرنگ۔ ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہوگئے

اورکزئی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کا تعلق شانگلہ سے ہے جبکہ زخمیوں کا تعلق اورکزئی کے علاقے مشتی سے ہے جوکہ اپنی گاڑی میں کوئلے کے سلسلے میں ڈولی اورکزئی جارہے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دو دھماکے ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی،

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان تحصیل شکائی کے علاقہ مانتوئی میں بارودی سرنگ کے یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی،سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکائی کے علاقہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان باچاخان مرکز تعزیت کیلئے آئے تھے، اے این پی روز اول سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہیں، میاں افتخارحسین

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور سابقہ صوبائی وزیر میاں افتخار حسین نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے، کہ باچا خان مرکز آمد پر مولانا فضل الرحمان کا شکریہ مزید پڑھیں

پشاورمیں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام سراہا احتجاج ،شہریوں نے ورسک روڈ کو دو گھنٹوں تک ٹریفک کے لئیے بند کر دیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز سٹی ڈیسک ) پشاور کے ورسک روڈ عاشق آباد کے صارفین نے فیڈر ون سے فیڈر 2 پر تبدیل ہونے اور بجلی کی غیر اعلانیہ 10 سے 12 گھنٹے وہ بھی آنکھ مچولی جیسے لوڈشیڈنگ کے مزید پڑھیں

پاکستان میں شدت پسند تنظیموں کا ایک بار پھر اتحاد، امن آمان کے مسائل بڑھنے کا خدشہ

پشاور ( دی خیبر ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) شدت پسند تنظیم جماعت الاحرار اور حزب الاحرار تحریک طالبان پاکستان میں شامل ہوگئے ـ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے، کہ دو بڑی مزید پڑھیں