پشاور میں پراپرٹی ڈیلر نے 50 روپے کے تنازعہ پر رکشہ ڈرائیور کو قتل کردیا

تھانہ خان رازق شہید کی حدود میں ملزم افتخار ولد تاج اکبر ساکن حمید آباد کاکشال جو کہ پراپرٹی کا کام کرتا ہے نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا ہے ، اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی مزید پڑھیں

بچے برائے فروخت۔۔۔ ویڈیو وائرل، ضلعی انتظامیہ نے بچوں کی سرپرستی لے لی

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ نواحی علاقے ٹیلہ بند کا ایک بےروزگار نوجوان غربت اور بےروزگاری کی وجہ سے اپنے بچوں کو فروخت کرنا چاہتا تھا ویڈیو پر نوٹس مزید پڑھیں

مریم نواز نے پولیس وردی کیوں پہنی، عدالت میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) ‏سیشن کورٹ لاہور میں پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی، درخواست آفتاب باجوہ نے موقف اختیار کیا کہ، مریم نواز نے مزید پڑھیں

صوبہ بھر سے 70 فیصد افغان شہریوں کی میپنگ مکمل،محکمہ داخلہ نے رپورٹ جاری کردی

رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں افغان شہریوں 70 فیصد سے زائد خیبرپختونخوا میں رہائیش پذیر افغانی باشندوں کی میپنگ مکمل ہوئی ہے، نادرا نے 8 لاکھ 80 افغان شہریوں کو سیٹیزن کارڈ جاری کیے، افغان کارڈ مزید پڑھیں

ملک میں جاری سیاسی بے چینی پر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے دو روزہ اجلاس طلب کرلیا

پشاور( پ ر ) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے صوبائی مجلسِ شوریٰ کا دو روزہ اجلاس آج المرکز الاسلامی پشاور میں طلب کرلیا۔ جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سید جماعت علی شاہ کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کنڈے غر براق بابا کے مزار پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، دو نوجوان زخمی

جنوبی وزیرستان (دی خیبرٹائمز ڈ۰ ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں کنڈے غر (پہاڑی) پر واقع براق نیکہ آنے والے زائرین پر دھماکہ ہوا ہے، جس میں دو مقامی نوجوان زخمی ہوگئے ہیں، مقامی لوگوں نے دونوں زخمیوں کو علاج مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 63 افرادجاں بحق جبکہ 78 افراد زخمی ہوئے

دی خیبرٹائمز ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پراوینشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 63 افراد جانبحق جبکہ 78 افرادزخمی ہوگئے ہیں،، جانبحق ،افراد میں 33 بچے 15 مرد اور 15خواتین جبکہ زخمیوں میں 17خواتین، 37 مرد اور 24 مزید پڑھیں

الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کے رہنماوں کی گرفتاری کا عمل شرمناک ہے، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے، کہ ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرکے پنجاب پولیس نے انتہاکر دی، ہمارے کارکنوں پر جھوٹے مقدمے درج کیے گئے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ میں 2 شہید 4 زخمی

پشاور( دی خیبر ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بامعلوم دہشتگردوں نے تھانہ یارک کی حدود میں ٹول پلازہ کے قریب کسٹم اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں مزید پڑھیں