یوم آبادی کے خوالے سے قبائلی اضلاع میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے پاراچنار میں محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے ریلی نکالی گئی اور تقریب کا انعقاد کیا گیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں اس حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نعیم طورو ڈی ایچ او ڈاکٹر عطا اللہ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفییر آفیسر کرم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اراضی کے نام سے جاری فسادات میں طلبا کو نہ دھکیل دیا جائے،قوم کے معماروں کو قبائلی لڑائیوں سے دور رکھا جائے

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے طالب علموں نے بھی قبائلی جھگڑوں میں طلباء کی پکڑ دھکڑ کے خلاف منعقدہ ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے، کہ شمالی وزیرستان میں طلبا ء کو قومیتوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں جاری اراضی تنازعہ میں فائرنگ پر جرگہ مشران نے قابو پالیا

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دو بڑے قبیلو ں عیدک اور بورا خیل کے مابین انتظامیہ کے تشکیل کردہ جرگے نے 5 اگست تک فائربندی کراکر ہر ایک قبیلے سے پانچ پانچ کروڑ نقد برامتہ مزید پڑھیں

پاراچنار میں مختلف مذہبی تنظیموں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اہلبیت کی شان میں گستاخی کے مرتکب عبدالرحمان نامی شخص کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کے مرکزی شہر پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے تحریک حسینی کے سربراہ حاجی عابد حسین ، ایم ڈبلیو ایم کے رہنما سید نقی شاہ ، مزید پڑھیں

ضلع مہمند ہیڈکوارٹر غلنئی ہسپتال میں عالمی یوم آبادی  بھر پور انداز میں منایا گیا

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی میں عالمی یوم آبادی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔جس میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے امجد علی اور ریسکیو 1122 میڈیا کوارڈنیٹر عبداللہ مہمند سمیت علاقے کے مزید پڑھیں

تنخواہوں میں اضافے کا اعلان الفاظ کی ہیرا پیری ثابت ہوئی۔ منگل سے تمام سرکاری دفاتر کو تالے لگائینگے : صدر اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن امین خان

خیبرپختونخوا حکومت کی ملازمین دشمن پالیسی کے خلاف ملازمین کا سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ ، سیکرٹریٹ کے لیے برہمن اور ڈائریکٹوریٹ ملازمین کے لیے شودر رویہ قابل افسوس ہے، اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کیلئے بھی 1.5 بنیادی تنخواہ الاونس مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی طلبا پر تشدد کا نوٹس لیاجائے، خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پشاور یونیورسٹی کے خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کیمپس کے رہنما وقاص ، اظہاراللہ خیل، افاق خیل اور ان کے دیگر ساتھیوں نے پشاور پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے بینکوں میں سہولیات کا فقدان، سروے رپورٹ

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ کے عوامی شکایات پر ایک سروے کے دوران معلوم ہوا ہے کہ نصف درجن سے زائد قومی بینکوں نے میرانشاہ میں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے جانی خیل قبیلے کے عمائدین پر مشتمل 40 رکنی جرگے کی ملاقات، 2 ارب ترقیاتی پیکیج کا اعلان

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے جانی خیل کے 40 رکنی وف نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے جانی خیل میں ترقیاتی کاموں کیلئے 2 ارب روپے کے خصوصی   پیکیج کا اعلان کیا، وزیر اعلی نے شکتو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دو قبائل کے مابین اراضی کے تنازعہ پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ، 1 جاں بحق 1 زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دو بڑے قبیلوں عیدک اور بورا خیل کے درمیان پچاس سالہ پُرانے اراضی کے تنازعہ نے ایک بار پھر سر اٹھالیا اور جمعرات کو دونوں قبائل کے مابین تصادم کے مزید پڑھیں