خیبرپختونخوا کے امراض قلب کےسرکاری ہسپتال کا ملک کیلئے اعزاز،،، ملکی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے کے بعد بین الاقومی سطح پر بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

پشاور ( پ ر ) ترجمان پی آئی سی رفعت انجم کے مطابق یورپی فرم نے پی آئی سی کے مختلف شعبہ جات کے جائزہ کے بعد عالمی فہرست میں نامزد کرنے کا فیصلہ کیا،،،جس کے بعد پی آئی سی مزید پڑھیں

پشاور میں سٹریٹ چلڈرن ادارہ ‘زمونگ کور” ملازمین کے لئے دور روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

پشاور ( پ ر ) سٹریٹ چلڈرن ادارہ ‘زمونگ کور” ملازمین کے لئے دور روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی ورکشاپ غیر سرکاری تنظیم گروپ ڈویلپمنٹ پاکستان کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔ تربیت ورکشاپ میں ‘زمونگ کور’ مزید پڑھیں

سیاحت میں سیاست کی غلطی اور پے درپے سیاسی ٹویٹس؟ ٹویٹس سے لوگوں کو اکسانے والے بھی کم ذمہ دار نہیں ۔۔ خصوصی تحریر: عماد سرحدی

خصوصی تحریر: عماد سرحدی مری میں سال 2022 کی برفباری جنوری میں ہی اتنی جانیں لے گئی کہ سیاحت کانام سن کر خوف آنے لگا ہے،سردی سے ٹھٹھرتے لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ ہی اس سفید جہنم کی بھینٹ چڑھ مزید پڑھیں

پاراچنار میں بی بی فاطمة الزھرا (رض) کی شہادت کے حوالے سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد

پارچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکلوتی بیٹی بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے حوالے سے پاراچنار میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخواموئے تھائی ٹورنامنٹ گیارہ جنوری سےقیوم سٹیڈیم پشاورمیں شروع ہوگا

پشاور( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) خیبرپختونخوا موئے تھائی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام صوبائی موئے تھائی ٹورنامنٹ گیارہ جنوری سےقیوم سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگا، چمپئن شپ کاافتتاح ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسرتحسین اللہ کرینگے۔ جبکہ اختتامی تقریب کےمہمان خصوصی ڈی جی مزید پڑھیں

پشاوریونیورسٹی کی بیسٹ ،ورلڈیونیورسٹی گیمز،اسلامک سالیڈیرٹی گیمز کی سلور میڈلسٹ اور کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اتھلیٹ شبانہ خٹک کی گفتگو

انٹرویو: غنی الرحمٰن یہ بات روزروشن کی طرح عیاں ہے کہ کھلاڑیوں کے دم سے ہی دنیامیں پاکستان کانام جانا اور پہنچانا جاتاہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ پاکستان اور خصوصاًخیبر پختونخواکے نوجوان کھلاڑی انتہائی باصلاحیت ہیں، جنہوںنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان پاک افغان سرحد پر واقع سیکیورٹی پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل دتة خیل میں پاک افغان بارڈر پر واقع سیکیورٹی پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا، سیکیورٹی زرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار حوالدار خنان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ میں ایک اور پولیس اہلکار شہید

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے مین بازار مرعلی میں نامعلوم مسلح نقاب پوش افراد نے پولیس اہلکار کو گولی مارکر شہید کردیا، واقعے کے بعد نقاب پوش مسلح افراد آسانی کے ساتھ فرار مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا میں غنڈہ راج، چوری کی وارداتوں میں اضافہ، نامعلوم افراد نے قبائلی شخص کی گاڑی کو آگ لگاکر گاڑی سے محروم کردیا

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کےضلعی ہیڈ کوارٹر وانا میں چوری اور ڈاکہ زنی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے وانا میں عبداللہ نامی شخص مزید پڑھیں