پشاوربی آرٹی یاحکومت کے گلے میں اٹکی ہوئی ہڈی،PTI ” نہ جائے ماندن اور نہ پائے رفتن” والی صورتحال سے دوچار

پشاور ( اپنےنمائندے سے ) پشاور کا بی ار ٹی منصوبہ حقیقت میں تحریک انصاف کی حکومت کیلئے گلے کی ہڈی بن چکی ہے اور صورتحال وہی ہے کہ جس کو نہ نگلا جا سکے اور نہ ہی اُگلا جاسکے مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے دوران ملک میں جاری بدترین لاک ڈاؤن کی وجہ سے چھوٹے تاجر شدید مشکلات سے دوچار ہیں

ایوان ہائے صنعت وتجارت کے سیکرٹری جنرل اور سابق سینیٹر حاجی غلام علی اور دیگر تاجر رہنماؤں نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے، کرونا وائرس کے دوران ملک میں جاری بدترین لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزید پڑھیں

وزیرستان دیگربنیادی ضرورتوں کی طرح انٹرنیٹ سے بھی محروم

شمالی وزیرستان : عمردراز وزیر سے کرونا کی وبا کے بعد دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اکثر تعلیمی اداروں نے آن لائن کلاسز کا آغاز کیا ہے لیکن خیبر پختونخوا میں شامل نئے اضلاع میں انٹرنیٹ کی بندش مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں انٹرنیٹ سہولت کی فراہمی کیلئےطلبا کامظاہرہ

میرعلی (دی خیبرٹائمز رپورٹ اپریل 9 -2020.)   شمالی وزیرستان کے یوتھ آف وزیرستان تنظیم نے انٹرنیٹ کی بحالی کیلئے میرعلی میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں یوتھ آف وزیرستان کے علاوہ ملک کے مختلف یونیورسیٹیز اور کالجز کے طلبا، اور مزید پڑھیں

کرونا وائرس… کاروبار کیلئے پاک افغان تورخم اور سپین بولد ک بارڈر کھول دیا گیا…

کرونا وائرس کے پھیلنے کےخدشے کے پیش نظر پاکستان نے لاک ڈاون کے دوران پاک افغان بارڈرز کو بھی سیل کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم افغان حکو مت کی درخواست پر پاکستان نے بلوچستان میں سپین بولدک اور خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا دیگر صوبوں پر بازی لے گیا،

کورونا گیلپ سروے رپورٹ ۔کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کی عوامی پذیرائی خیبرپختونخوا دیگر صوبوں پر بازی لے گیا، خیبرپختونخوا کے 90 فیصد لوگوں کی کورونا سے نمٹنے کی حکومتی حکمت عملی کی حمایت، حکومتی اقدامات سے صرف7 مزید پڑھیں

احساس کفالت پروگرام کے تحت امدادی رقوم کی تقسیم کل سے خیبر پختونخوا میں بھی شروع ہو جائیگی

صوبہ بھر میں کمشنر و ڈپٹی کمشنرز کو احساس کفالت پروگرام بارے ہدایات جاری. وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت امدادی رقوم صبح 9 سے شام 5 تک تقسیم کی جائینگی . ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی جانب سے اسسٹنٹ مزید پڑھیں

شیراکبر خان اپنے ہی رہائش گاہ پر کورنٹائن: ممبر قومی اسمبلی بونیر

بونیر ممبر قومی اسمبلی شیراکبر خان تبلیغی جماعت کے قرنطینہ سنٹر کا دورہ، قرنطینہ سنٹر میں شیر اکبر نے کرونا کے مریض کے ساتھ ہاتھ ملادیا ، ڈاکٹروں نے ایم این اے کو اپنے ہی رہائش گاہ پر کورنٹائن ہونے مزید پڑھیں

غریب پاکستانی خاندانوں میں کھانا تقسیم کروں گا…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ ‘وہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار 10 ہزار پاکستانی خاندانوں میں کھانے پینے کی اشیا تقسیم کریں گے۔’ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر لکھا مزید پڑھیں