میرعلی میں شہید کئےجانےوالی 4 خواتین کےگھرجاکرلواحقین کےساتھ بھرپورمالی تعاون کرینگے، ڈی سی شمالی وزیرستان

بنوں ( روفان خان سے ) شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والی خواتین کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا، بنوں سے تعلق رکھنے والی نجی ادارے مزید پڑھیں

امن نایاب ہے ڈارلنگ تیرےلئے؟؟ تحریر رسول داوڑ

قبائلی صحافی ہونے کے باوجود موجودہ حالات میں قبائلی اضلاع یا بڑھتی بدامنی پر لکھنے سے اجتناب کرتے ہیں مگر آج چونکہ پشاور پریس کلب میں آزادی صحافت کے حوالے سے سیمینار تھا، سیمینار میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی مزید پڑھیں

خیبرپختونخواحکومت کی جانب سےگھریلو تشدداورتولیدی صحت کےحقوق سےمتعلقہ قوانین کےنفاذکی جانب اہم پیش رفت

آج خیبر پختونخوا اسمبلی کے وومن پارلیمینٹری کاکس کے تعاون سے، تنظیم بلیو وینز اور آوازسی ڈی ایس کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں، اراکین اسمبلی, حکومتی اداروں, سماجی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے اداروں مزید پڑھیں

وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے قتل ہو نے والی بنوں کی 4خواتین کی قتل کےخلاف میرانشاہ میں جماعت اسلامی کااحتجاجی مظاہرہ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈٰسک ) شمالی وزیرستان میرعلی میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے قتل ہو نے والی بنوں کی چار خواتین کی قتل کے خلاف میرانشاہ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ چار خواتین کی ٹارگٹ کیلنگ میں ملوث اہم دہشتگرد کمانڈر ہلاک

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک  ) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے  خفیہ اطلاعات پر ایک اور کامیاب  کاروائی کی، آپریشن کے دوران گزشتہ روز  میرعلی  کے گاؤں ایپی میں این جی او کی چار مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اراضی تنازعہ، گرفتارافراد جرگے کے حوالے، فائربندی کیلئے عمائدین اور سیاسی جماعتیں متحرک

وانا ( مجیب وزیر سے ) جنوبی وزیرستان وانا میں دو متحارب قبائل نے ایک دوسرے سے قیدیوں کا تبادلہ کردیا، 3دن قبل ذلی خیل قبائل کی جانب سے جنگی قیدی بنائے جانے والے دوتانی قبائل کے دو افراد کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا سے پروگریسیو سوچ کی حامل نئی سیاسی جماعت وجود میں آنے کو تیار۔بہت جلد منشور اور نام کا اعلان کیا جائے گا

میرانشاہ (احسان داوڑ) خیبر پختونخواہ اور ملکی سیاست میں عنقریب ایک نئی سیاسی پارٹی کے قیام کیلئے قوم پرست رہنماؤں نے چپکے سے کام شروع کر دیا ہے جس میں پشتونوں کی نمائندگی کرنے والے کچھ اہم سیاسی رہنماء بھی مزید پڑھیں

جے یو آئی ف ضلع کرم کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 45 کرم ون کے حتمی الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی ہوئی ہے انصاف نہ ملا تو عدالت سے رجوع کرینگے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام قبائلی اضلاع کے نائب امیر مولانا عصمت اللہ ، مولانا روح اللہ ، مولانا اسلم جان ، حاجی نواب جان ، احمد حسن مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی نے ضلع کرم میں بھی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرہ بازی کی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے آرگنائزنگ کمیٹی ضلع کرم کے چیئرمین سید ذوالفقار علی بھٹو ، عابد بنگش ، سید جلیل ، فاروق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، دوالگ واقعات میں 4 خواتین سمیت 5 جانبحق 1زخمی 10 اغوا

میرانشاہ ( دی خیبرٹسئمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں اغوا اور قتل مقاتلے کی دو الگ الگ واقعات میں ایک مقامی این جی او کی چار خواتین اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ دس افراد اغوا ہو ئے مزید پڑھیں