افغانستان میں اسٹریلوی افواج کی جانب سے افغانیوں کا قتل عام، ہمسایہ دوست ملک پاکستان کی مجرمانہ خاموشی، خصوصی رپورٹ

( آسٹریلوی فوجیوں کی جانب سے نہتے اور بیگناہ افغان مرد ، عورتوں اور بچوں کو قتل کیا گیا اور اس کے منظر عام پر آنے سے دنیا بھر میں نئی بحث بھی چھڑ گئی ہے جوکہ افغان تناظر میں مزید پڑھیں

کھیل کیلئے ایلیٹ کلاس اور کچھ میرا اور کچھ تیرا۔۔۔۔۔ مُسرت اللہ جان

صوبے کے بھوکے ننگے عوام کو کھیلوں کی سرگرمیوں سے اب اتنی دلچسپی نہیں رہی جو کسی زمانے میں ہوا کرتی تھی کھلاڑی کے کھلاڑیوںنے صوبے میں ان کا وہ حشر کردیا ہے کہ اب بہ مشکل زندگی گزارنے پر مزید پڑھیں

منگل باغ امریکی ڈرون حملے میں شدید زخمی ؟ افغان میڈیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان ڈیسک ) افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع آچین میں امریکی ڈرون حملے میں لشکر اسلام کے متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ لشکر کا سربراہ منگل باغ زخمی ہوگیا مزید پڑھیں

پاک فوج اور انتظامیہ کی کوششیں رنگ لےآئی، وفاقی حکومت نےپاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئےغلام خان بارڈر کو مختص کرنے کا اعلان کردیا

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز خصوصی رپورٹ عمر دراز وزیر سے) شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف اپریشن کے دوران قبائلی عوام کے معیشت بھی بری طرح متاثر ہوا، تاہم وزیرستان کی تعمیر نو کے بعد پاک فوج اور مزید پڑھیں

افغان طالبان کے سیاسی قیادت کا وفد دوحہ سے پاکستان روانہ

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) امارت اسلامی افغانستان ( افغان طالبان ) کے سیاسی ونگ کا سربراہ اپنے چند دیگر ساتھیوں سمیت دوحہ سے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں، افغان طالبان کے سیاسی ونگ کے سربراہ ملا عبدالغنی مزید پڑھیں

افغانستان میں صوبہ پکتیا کے گورنر پر قاتلانہ حملہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان ڈیسک ) افغانستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیا کے گورنر محمد حلیم فدائی پر صوبہ لوگر کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے قاتلانہ حملہ کردیا، تاہم گورنر اور ان مزید پڑھیں

کابل کے نواحی علاقوں میں شدید خوف و ہراس، گل درہ سے 200 سے زائد خاندان گھر بار چھوڑکر ہجرت پر مجبور ہوگئے

کابل ( دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی اور شمالی علاقوں گل درہ اور شاکر درہ میں طالبان کی سرگرمیوں میں اضافہ کے بعد یہاں کے 200 سے زائد خاندان گھر بار چھوڑ کر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے بحری جہاز کے کوسٹ گارڈ نے دو ایرانی مچھیرے گولی مارکر ہلاک کردیا، ایران نے یو اے ای کے بحری جہاز کو قبضہ میں لےلیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک ) عرب میڈیا کے مطابق ایران نے الزام لگایا ہے کہ کی متحدہ عرب امارات کے بحری جہاز نے نہ صرف ان کے حدود کی خلاف ورزی کی ہے، بلکہ متحدہ عرب امارت مزید پڑھیں

کوڈ-19 کے 19 نکات کی شاندار کامیابی کے بعد زرتاج گل صاحبہ ایک بار پھر نئے انداز میں

محکمہ ماحولیات کی وفاقی وزیر اکثر میڈیا اور سوشل میڈیا میں مضحکہ خیز انداز میں مشہور ہے، کوڈ – 19 کے بعد اب ایک بار پھر سابق صدر مملکت اور پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل ضیاالحق کی یوم وفات مزید پڑھیں