پاراچنار میں امن فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر،اسٹیڈئیم فٹبال ٹیم نے فائنل اپنے نام کردیا

پاراچنار میں پاک آرمی کے زیر اھتمام امن فٹ بال ٹورنامنٹ احتتام پذیر ہوگیا ضلع بھر سے بتیس فٹ بال ٹیموں نے حصہ لیا ، امن فٹ بال ٹورنمینٹ کا فائینل جناح اسٹیڈیئم پاراچنار میں کھیلے گئے جس میں پاک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں محکمہ صحت نے غیر حاضری اور نوٹسز کا جواب نہ دینے کے بعد 7 ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کردئے

میران شاہ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ خیبر پختونخوا نے طویل غیر حاضری پر سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت شمالی وزیرستان میں بھرتی ہونے والے سات میڈیکل آفیسرز کو ان کے عہدوں سے برطرفی کرنے کا حکم مزید پڑھیں

تخت بھائی مردان کے تفریحی و تاریخی مقام بدھ مت کے آثارقدیمہ کی پہاڑی پرآگ بھڑک اٹھی

مردان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ریسکیو 1122 مردان کے مطابق مقامی شہریوں نے انہیں رات کو اطلاع دی ہے، کہ معروف بدھ مت کے تاریخی اثار قدیمہ کے کھنڈرات والی پہاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ہے، اطلاع کے مزید پڑھیں

وزیرستان یونین آف جرنلسٹ اور میرانشاہ پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل احسان داوڑ صدر عمر دراز وزیر سیکرٹری جنرل جبکہ سید ایوب پریس کلب کے صدر منتخب

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) وزیرستان یونین اف جرنلسٹس شمالی وزیرستان اور ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ کے انتخابات مکمل ہو گئے جس میں آخری نتائج کے مطابق احسان داوڑ صدر جبکہ عمر دراز وزیر جنرل سیکرٹری منتخب مزید پڑھیں

پشاور، مردان گھڑی کپورہ کا رہائشی قبضہ مافیا اور مبینہ پولیس گردی سے پریشان حال، زخمی بچی سمیت فریاد لے کر پشاور پریس کلب پہنچ گیا

پشاور( دی خیبرٹائمز رپورٹنگ ڈیسک ) مردان کے گھڑی کپورہ تھانے میں بدنام زمانہ قبضہ گروپ شاہد اور ثقلین کے خلاف قتل اقدام قتل اور قبضہ کی متعدد ایف آٸی آرز درج ہیں، جس کے خلاف پولیس کارروائی کے برعکس مزید پڑھیں

وزیرستان فٹبال اور والی بال پریمیئر لیگ کا یونس خان سپورٹس کمپلیکس میران شاہ افتتاح، ڈی سی شاہد علی خان مہمان خصوصی

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان فٹبال اور والی بال پریمئر لیگ کا آج 22 دسمبر کو یونس خان سپورٹس کمپلیکس میں ڈی سی شاہد علی خان نے افتتاح کیا، شمالی وزیرستان سے 36 فٹبال کلبز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ کی تاجر برادری کے نقصانات کے حوالے سے ہائی کورٹ نے تاریخی فیصلہ کیا ہے، انتظامیہ سوچ سمجھ کر اقدامات اُٹھائیں، درپہ خیل تاجر برادری

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے درپہ خیل قبیلے کے تاجروں پر مشتمل ایک وفد نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرب عضب کے دوران میرانشاہ بازار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اراضی کے تنازعہ پر مورچہ زن قبائل پر پولیس کا چھاپہ، بڑے پیمانے پر بھاری اسلحہ کو تحویل میں لے لیاگیا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر شمالی وزیرستان کی سربراہی میں ضلعی پولیس، مقامی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے میرعلی کے متحارب قبائل ایپی اور مدی خیل کے موروچوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایپی اور مدی خیل قبائل کے مابین بھاری ہتھیاروں سے جنگ شروع

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں اراضی کے تنازعہ پر مادی خیل اور ایپی قبائل جو د سالوں سے ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہیں، متعدد بار ان کے مابین جھڑپیں ہوئیں، ان کے مابین مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی کی 20 سال بعد دوبارہ عوامی عہدوں پر برتری

غلنئی ( محترم خان مومند ) غیرسرکاری غیر ختمی نتائج کے مطابق اپر مہمند سے حافظ تاج ولی صافی 9691 ووٹ لے کر اور بائیزئی سے مولانا بسم اللہ جان رحیمی 4788 ووٹ لے کر تحصیل چیئرمین شپ کی سیٹیں مزید پڑھیں