پشاور میں انڈر 16 فٹ بال افتتاحی تقریب، 1000 کھیلوں کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے رہے

پشاور( مسرت اللہ جان سے ) پشاور میں انڈر 16 فٹ بال میچ کے افتتاحی تقریب میں ایک ہزار کھیلوں کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کرونا کے ایس او پیز پر عملدرآمدنہ کرسکے اور بغیر ماسک کے شاہ طہماس سٹیڈیم میں آئے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے مارشل آرٹ عرفان محسود کا 38 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ اپروڈ ہوگیا

پشاور( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی وزیرستان کے محسود سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نے 60 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 27 سٹار جمپس کرکے 22 سٹار جمپس کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ عرفان محسود نے تصدیق مزید پڑھیں

بنوں میں ٹارگٹ کلنگ، پولیو مہم پر تعینات بنوں پولیس کے پی ایس آئی مُسلح افراد کی فائرنگ سے شہید

بنوں ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) بنوں کے علاقہ جھنڈو خیل میں گھر گھر پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور پولیس کے پی ایس آئی آخر زمان پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے خدی قبائل کا اراضی کے تنازعے میں انتظامیہ پر جانبداری کے الزامات، پولیو مہم سے بائیکاٹ کا

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک )  بنوں پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس بعد ازاں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے ملک صمد شاہ، ملک محمد گل شاہ، ملک حضرت علی، ملک یوسف دراز، ملک کمال شاہ، ملک رحمن مزید پڑھیں

پشاور میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور میں خیبر چوکی کی حدود میں دو ملزمان ہوائی فائرنگ کر رہے تھے، کہ اسی اثنا خیبر چوکی کےانچارج فیاض خان نے ان کے خلاف بروقت کاروائی کی، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان کے متائثرین کیلئے18 کروڑ 46 لاکھ کے فنڈز ریلیز کردئے

پشاور ( پ ر ) پروانشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے اپریشن ضرب عضب کے متائثرین کی ماہوار مالی امداد کے سلسلے میں ماہ اکتوبر کیلئے 18 کروڑ 46 لاکھ مزید پڑھیں

پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور کا ووڈن ہال ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور : مسرت اللہ جان سے۔۔ پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں مرمت کا کام ابھی تک نہیں ہوسکا اور پی ایس بی جمنازیم پشاور کا ووڈن ہال ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر رہ گیا ہے ووڈن مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں عدالت نے20 سالہ کیس حل کرکے 9 نامزد ملزمان رہاکردئے

سیشن کورٹ پاراچنار نے بیس سالہ پرانے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 9 ملزمان کو بری کردیا سال 2000 میں اپر کرم کے علاقے کچکینہ میں دو مختلف واقعات میں دو افراد قتل ہوگئے تھے ، قبائلی اضلاع کے عدالتوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، مقامی ملک کو قتل کردیاگیا

میران شاہ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میران شاہ میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں ایک مقامی قبائلی رہنما قتل، قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق میران شاہ کے پاکستان مزید پڑھیں

عوامی خدمات کے مراکز ایک چھت کی نیچے بنیادی سہولیات فراہم کرینگے، اقبال وزیر

پشاور( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) صوبائی وزیر ریلیف ، بحالی و آباد کاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہےکہ حکومت ضم شدہ اضلاعٓ کے عوام کو بنیادی ضروریات کی فوری اور آسان فراہمی کیلئے تمام تر وسائل بروئے مزید پڑھیں