گورنر ماڈل سکولز کے اساتذہ کو ڈھائی سال قبل ریگولر کرنے کے احکامات کے باوجود کیس میں کوئی دلچسپی نہیں لے رہا

میرانشاہ (خصوصی رپورٹ : احسان داوڑ) سابق فاٹا میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے ساتھ ہی مرجر سے پہلے ہر ایک قبائلی ایجنسی میں قائم گورنر ماڈل سکول کے اساتذہ کو ڈھائی سال گذرنے کے بعد بھی مستقل نہ کیا مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم ضمنی انتخابات حلقہ این اے 45 سےپی پی پی کاامیدوار جے یو آئی کے حق میں الیکشن سےدستبردار

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹکٹ ڈیسک ) آزاد امیدوار بابائے کرم اتحاد و اتفاق کے عملی مظاہرے کیلئے ارتغرل غازی سیریل کے کاہی قبیلہ کے جھنڈے تلے انتخابی مہم چلا رہے ہیں ۔ قبائلی ضلع کرم کے حلقہ این مزید پڑھیں

ملک کی ترقی میں غیرجمہوری قوتوں کا مسلط ہونا رکاوٹ ہے، جماعت اسلامی ضلع بنوں

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جماعت اسلامی ضلع بنوں کے امیر پروفیسر محمد اجمل خان اور نائب امیر حاجی اختر علی شاہ نے شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان نے عوام کی مزید پڑھیں

کیڈٹ کالج کے خلاف تحریک کو ناکام بنادینگے، نیب سے بچنے کیلئے پی ٹی آئی کا لبادہ اُڑھنے والوں کو بے نقاب کرینگے، ملک گل باز خان

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کیڈٹ کالج کے خلاف تحریک چلانے والوں کی ڈوریں کوئی اور ہلاتا ہے یہ لوگ ہمیں بلیک میل نہیں کرسکتے،نیب انکوائری سے بچنے کیلئے پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں جے یو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی بجلی منقطع مریض رُل گئے

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں واپڈا اہلکاروں نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میرانشاہ کی بجلی لائن منقطع کردی، واپڈا زرائع کا کہنا ہے، کہ میرانشاہ ہسپتال پر بجلی کا بل واجب الادا ہے، جو کئی مہینوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں یوتھ آف وزیرستان کے انتخابات مکمل، نوراسلام صدر سنید احمد سیکرٹری جنرل چن لئے گئے

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں موجود فلاحی تنظیم یوتھ آف وزیرستان کی تنظیم کے انتخابات مکمل ہوئے، جس کے نتیجے میں نوراسلام کو سال 2021 کیلئے صدر، فصیح اللہ چیئرمین، سنید احمد سیکرٹری جنرل، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائی 3 دہشتگرد ہلاک

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے نواحی علاقہ خوشالی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، سیکورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے3 اہم دہشت گرد ہلاک مزید پڑھیں

پشاور، کابل ریور کینال کی آلودگی اور فضلے پر خاموشی کیوں؟ تحریر: مسرت اللہ جان

پشاور شہر کے مختلف علاقوں سے گزرنے والے کابل ر یور کینال کی سالانہ صفائی کا سلسلہ شرو ع ہوگیا ہے کابل ریور کینال پشاور کے مختلف علاقوں میں زرعی زمینوں کو پانی کی فراہمی کیلئے شروع کیا گیا تھا مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں دو منزلہ مکان زمین بوس، ایک شخص جانبحق، خاتون زخمی

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) لوئیر کرم کے علاقے ساتین میں دو منزلہ عمارت زمین بوس ہونے سے ایک شخص جانبحق خاتون زخمی ہوگئی ریسکیو 1122 کے انچارج عدنان حبیب اللہ نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر ڈیزاسٹر ٹیم مزید پڑھیں

میران شاہ پریس کلب کے سامنے قبائلیوں کا احتجاجی مظاہرہ

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے مرکزی شہر میرانشاہ میں ٹوچی پار کے مختلف دیہات کےمکینوں نے میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاجی مظاہرین نے بنوں میرانشاہ مین سڑک کو ہرقسم کی مزید پڑھیں