پشاور تورخم روڈ پر پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی گاڑیوں سے بھتہ وصولی بند کیا جائے، صدر افغان ٹرانسپورٹ یونین

پشاور ( پ ر ) پشاور سے تورخم تک جگہ جگہ ٹریفک پولیس، لوکل پولیس، خاصہ دار فورس ، کسٹم اور ایکسائز کے عملے کی جانب سے ایمپورٹ اینڈ ایکسپورٹ پاکستان اور افغانستان سمیت وسط ایشیا کو مال لے جانے مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر عمرخالد خراسانی کون ہے؟ تحریر: رسول داوڑ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر عبدالولی المعروف عمرخالد خراسانی افغانستان میں باردوی سرنگ کے دھماکے میں تین دیگر ساتھیوں سمیت مارے جا چکے ہیں۔  عمر خالد خراسانی کی گاڑی افغانستان بیرمل کا علاقہ مارغہ سے قریبی ضلع ارگون مزید پڑھیں

القائدہ رہنما ایمن الظواہری پر حملے کے بعد القائدہ کے دیگر خاندان خوست منتقل ہوگئے

افغان مانیٹرنگ ڈیسک. القائدہ کے اہم اور اپریشنل وینگ کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری پر کابل میں امریکی ڈرون حملے کے بعد ایک بڑی تعداد میں ڈاکٹر ایمن الظواہری کے خاندان سمیت دیگر القائدہ کے خاندان کابل سے خوست منتقل مزید پڑھیں

افغانستان خوست میں زلزلے کے دوران ہلاک ہونے والے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے پاک افغان بارڈر پر لاشوں کو منتقلی کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) گزشتہ رات افغانستان کے علاقے پکتیا ، پکتیکا اور خوست میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں جاں بحق ہونے والے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے اپریشن ضرب عضب کے متاثرین میں مزید پڑھیں

مشرقی افغانستان میں تباہ کن زلزلے کے باعث 950 افراد ہلاک، 600 سے زائد افراد زخمی

پشاور ( دی خیبرٹائمزمانیٹرنگ ) گزشتہ رات پاک افغان سرحد کے قریب رونما ہونے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں اخری اطلاعات انے تک جنوب مشرقی افغانستان کے مختلف علاقوں سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی مزید پڑھیں

افغانستان بدترین قحط کا سامنا کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے مطابق افغانستان دنیا کے ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں شدید قحط کا سامنا ہے۔ افغانستان، کانگو، ایتھوپیا اور یمن خشک سالی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 53 ممالک مزید پڑھیں

پاک افغان غلام خان بارڈر کو بند کرنے سے تاجر برادری کو کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز نیوز ) پاک افغان سرحد پر گزشتہ کئی روز سے جاری کشیدگی کے باعث پاکستان کا افغانستان کے ساتھ غلام خان سرحد کو غیر معینہ مدت تک ہر قسم کی امدو رفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے مزید پڑھیں

Mohsin Dawar addressing a press conference regarding national security policies and TTP negotiations in Pakistan.

تحریکِ طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات: امن کی تلاش یا عوامی اعتماد کا بحران؟

تحریر: دی خیبر ٹائمز رپورٹ حکومتِ پاکستان کی جانب سے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کے اچانک اعلان نے ملک بھر کے سیاسی و سماجی حلقوں میں تشویش اور بحث کا ایک طوفان برپا کر مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبہ خوست میں ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر لنگڑاکو نامعلوم افراد نے قتل کردیا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں محسود قبیلے سے تعلق رکھنے والے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر اور ٹی ٹی پی کے سابق آمیر حکیم اللہ محسود کے قریبی ساتھی اور اہم کمانڈر داؤد مزید پڑھیں

افغانستان سے شمالی وزیرستان سے مہاجرین کی واپسی شروع، پاک آرمی اور انتظامیہ نے استقبال کیا

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے اپریشن ضرب عضب کے افغانستان میں مقیم مہاجرین کی سات سال بعد وطن واپسی، پاک افغان بارڈر غلام خان پر متاثرین کیلئے رجسٹریشن پوائنٹ قائم کر دیا گیا ہے جہاں انے مزید پڑھیں