پاراچنار میں عدالتی احکامات پر کچہری اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے اطراف میں سڑکوں پر بنائے گئے گیٹ شہریوں کی آمد و رفت کیلئےکھول دئے گئے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں محمود علی صدر بار ایسوسی ایشن ضلع کرم اور بار کے دیگر ممبران نے جوڈیشل مجسٹریٹ کرم محمد اصغر خان کی عدالت میں کیس دائر کیا تھا کہ ڈپٹی مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر کے علاقے لنڈیکوتل میں شدت پسندوں کے خلاف اپریشن کے دوران بند کیا جانے والا مسجد قبا کو کھل دیا گیا

خیبر ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع خیبر میں گیارہ سال 6 ماہ قبل شدت پسندوں کے خلاف اپریشن کے دوران بند کیا جانے والا مسجد قبا کو مذہبی سرگرمیوں کیلئے کھل دیاگیا، خیبر ایجنسی تحصیل لنڈی مزید پڑھیں

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ثناء اللہ عباسی کا دورہ ضلع خیبر کے

خیبر ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ثناء اللہ عباسی نے ضلع خیبر جمرود  و لنڈی کوتل کا دورہ کیا،ڈی پی او خیبر ڈاکٹر محمد اقبال نے آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا استقبال مزید پڑھیں

پچاس سے زائد سابقہ ریٹائرڈ لیویز اہلکار 06 سال گزرنے کے باوجود پنشن سے محروم ہیں

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں پنشنیئرز کے مطابق 2014 میں دیگر ایجنسیوں کی طرح کرم ایجنسی میں بھی دہشت گردی عروج پر تھی اور کرم لیوی فورس کے نوجوان دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا، وزیراعلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ محمود مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں جھڑپ، سیکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید، 4 دہشتگرد مارے گئے

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سرکاری زرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں تحصیل بویہ کے مقام پر سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی اطلاع پر سرچ اپریشن کیا، جہاں دیکھتے ہی دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی، مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر انگور آڈہ کو آمد و رفت ، تجارتی سرگرموں کیلئے کھل دیا گیا

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے پاک افغان باڈر انگور آڈہ کو شہریوں کی آمد و رفت اور پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے کھل دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر حمید اللہ خٹک نے دی خیبرٹائمز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات، 24 گھنٹوں کے دوران 4 افراد ہلاک

میر علی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ایک ہی روز ٹارگٹ کلنگ کے تین الگ الگ واقعات میں چار افراد قتل کر دئے گئے ہیں۔مقامی ذرائع اور پولیس کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کا پہلا واقعہ تحصیل مزید پڑھیں