شمالی وزیرستان میرعلی میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردو کاحملہ،2اہلکار شہید

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز عمروزیرسے ) شمالی وزیرستان میرعلی میرانشاہ روڈ پر واقع عیدک کے مقام پر دہشتگردوں نے سیکیورٹی پوسٹ پرحملہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار حوالدار ظفر اور سپاہی آصف شہید ہوگئے ہیں، مزید پڑھیں

کوروناوائرس، سپرےگاڑیوں کی تعداد بھی میں اضافہ کرلیاگیا، ڈاکٹرخطیر احمد ڈی جی ریسکیو خیبرپختونخوا

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو1122) نے کورونا وائرس اور جراثیم کش سپرے کے لیے گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد مزید پڑھیں

عبادت گاہیں اوردرسگاہیں کونشانہ بنانےوالےمعافی کےمستحق نہیں، کرم میں دھماکے کرنےوالوں کوبےنقاب کرکےسزادی جائیں، صدائےمظلمین پاڑاچنار

پاڑاچنار( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک) صدائے مظلومین پاڑاچنار کے رہنماؤں نے مسجد اور امام بارگاہ کو دھماکے سے شہید کرنے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعے سمیت ضلع کرم میں ہونے والے بارہ دھماکوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کے ایک اور رکن ڈاکٹر امجد علی میں کرونا وائرس کی تصدیق

پشاور( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے، ڈاکٹر امجد علی کے مطابق گزشتہ چند روز سے کھانسی اور بخار کی علامات کے باعث ٹیسٹ کروایا، گزشتہ چار روز مزید پڑھیں

چترال کے معروف اور پشاوریوں کے ہر دلعزیز تاجر و سماجی رہنما صادق امین انتقال کرگئے

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) تاجر رہنما صادق امین عرصہ دراز سے پشاور میں رہے, شہر کے تاریخی چترالی بازار کے صدر تھے، مرحوم صادق امین کو ہسپتال انتظامیہ نے مشتبہ کورونا مریض قرار دے دیا، ان کو دوپہر کو مزید پڑھیں

کورونا وائرس حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے گائنی وارڈز پر بھی حملہ آور

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) کورونا وائرس لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی ڈیپارٹمنٹ کے بعد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے گائنی وارڈز پر بھی حملہ آور ہوگیا ہے۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے گائنی وارڈز کی 8 کے لگ بھگ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا سے اموات کی شرح سب سے زیادہ 5.63 فیصد ہے، عالمی ادارہ صحت

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح 2.26 فیصد ہے ، 21 ہزار 501 تصدیق شدہ مریضوں میں 489 اموات واقع ہوئی ہیں جبکہ پانچ ہزار 782صحت یاب ہوئے ہیں اس وقت ملک مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز نے نجی کلینکس کھولنے کا فیصلہ مسترد کردیا

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے نجی کلینکس و ہسپتالوں کو کھولنے کی اجازت کے اعلامئے کو مسترد کرتے ہوئے انکو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام تک مزید پڑھیں