قبائلی اضلاع کو مزید ایک سال کیلئے ٹیکس سے استثنیٰ محض ایک ڈرامہ قرار دیدیا۔ قبائلی رہنماؤں کا اظہار خیال

تحریر: آفتاب مہمند خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع کے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے وفاقی حکومت کا گزشتہ روز بجٹ میں قبائلی اضلاع کو مزید ایک سال کیلئے ٹیکس سے استثنیٰ محض ایک ڈرامہ قرار دیدیا۔ قبائلی رہنماؤں کے مطابق مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے ہزاروں لیوی اور خاصہ دار فورس اہلکار پولیس میں انضمام کے منتظر

سدہ کرم ( محمد جمیل ) بشمول کرم تمام ضم قبائلی اضلاع کے لیویز اور خاصہ دار فورس کے اہلکاروں نے لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن آظہر حیات کور کمانڈر پشاور اور آختر حیات گنڈاپور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا سے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا اعلان کردیا

سینیئر سیاستدان اور ماضی میں عمران خان کےدست راست جہانگیر ترین نے اپنی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ مزید پڑھیں

رات 8 بجے دوکانیں، مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند کرنے کا فیصلہ تنظیم تاجران خیبر پختونخوا نے مسترد کردیا

تنظیم تاجران خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت کا ملک بھر میں رات 8 بجے دوکانیں، مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تنظیم تاجران خیبر پختونخوا کے مطابق وفاقی حکومت کا مذکورہ فیصلہ کسی صورت قابل عمل مزید پڑھیں

بچی کو بے دردی کیساتھ پھانسی دینے کے بعد نہر میں پھینکنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز نیوز ڈیسک ) پشاور کا نواحی علاقہ پلوسئی میں 8 سالہ بچی علیشبا دختر فدایت اللہ ساکن پلوسی کے قتل میں ملوث ملزمان چند گھنٹوں کے اندر اندر گرفتارکرلئے گئے۔ واقعہ رونما ہونے کے بعد بچی مزید پڑھیں

وانا،مختلف علاقوں میں دوسری بار ژالہ باری نے تباہی مچادی ،کھڑی فصلیں تباہ

وانا (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) جنوبی وزیرستان لوئر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر وانا کے بیشتر علاقوں میں شدید ژالہ باری، بارش اور طوفان ہواؤں کی وجہ سے کھڑی فصلیں، سبزیاں اور پھل دار باغات مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعش کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک ، طالبان کا دعویٰ

افغانستان کے مشرقی صوبہ صوبہ ننگرہار میں طالبان دعویٰ کیا ہے،کہ اس نے ایک کارروائی کے دوران ” داعش کے ایک اہم کمانڈر” کو ان کے ایک اور ساتھی سمیت ہلاک کیا ہے، ننگرہار کے محکمہ انفارمیشن کے سربراہ قریشی مزید پڑھیں