آزادی کشمیر پاکستان کیلئے بھی شہہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے، محمد ہمایون خان

پشاور( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختون خواہ کے صدر محمد ہمایوں خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر ایسا مسئلہ ہے جو نہ صرف کشمیریوں کے لیے مزید پڑھیں

انسانی حقوق پراجیکٹ اور یواین ڈی پی کےزیراہتمام انسانی حقوق کی رپورٹنگ کےموضوع پرتربیت کا انعقاد

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) خیبر پختون خوا حکومت کے اہلکاروں کیلئے “پاکستان کے عالمی انسانی حقوق رپورٹنگ کی ذمہ داریاں ” کے عنوان سے ٹریننگ کا انعقاد ۔ وزارت انسانی حقوق پاکستان اور یورپی یونین کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، غلام خان بارڈر کو پاک افغان تجارت کھولنے کیلئے میرانشاہ میں احتجاجی مظاہرہ

میرانشاہ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تاجر برادری نے پاک افغان بارڈر غلام خان کو تجارت کیلئے کھولنے کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا، پاکستان تحریک انصاف قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے سیکرٹری جنرل ملک نورخان وزیرکا کہنا تھا، مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں قبائلیوں کا انٹرنیٹ فراہمی کیلئے احتجاجی مظاہرہ، وزیراعظم کے اعلانات کو عملی شکل دی جائے، مظاہرین

وانا ( مجیب وزیر ) جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر وانا میں سینکڑوں لوگوں نے مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا، کہ جنوبی وزیرستان میں احساس پروگرام کے تحت لوگوں کو جو پیسے مل رہے ہیں، وہ ایک اچھا اور مزید پڑھیں

عیاش حکمران اور بھوکی ننگی عوام : تحریر۔۔ مسرت اللہ جان

خیبر پختونخواہ میں تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر حکومت میں آنیوالی ” تبدیلی والی سرکار” گذشتہ آٹھ سالوں میں اتنی تبدیلی لیکر آئی ہے کہ کرونا کے باعث تعلیمی سال بند ہونے کے باوجود بھی والدین پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کےمابین جھڑپ، 4 دہشتگردہلاک 2اہلکار شہید

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی تحصیل کے علاقہ شیراتلہ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان بدھ کی درمیانی شب سرچ اپریشن کے دوران مسلح جھڑپ کے نتیجے میں چار دہشتگرد ہلاک مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا نےکوروناویکسینیشن کا افتتاح کرلیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نےکورونا ویکسین کا افتتاح ککیا، اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرت ہوئے کہا ہے، کہ وفاقی حکومت کی طرف سے خیبر پختونخواہ کوابتدائی طور پر سولہ ہزار مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بچوں کی لڑائی نے 2 افراد کی جانیں لے لی

وانا (مجیب وزیر سے) بچوں کی معمولی لڑائی نے دو قیمتی جانیں لے لی، جنوبی وزیرستان وانا میں نیازخان اور اشرف خان کے خاندانوں کے بچوں کے مابین گزشتہ دنوں جھگڑا ہوا تھا، جس پر نیاز خان نے طیش میں مزید پڑھیں

میرے نام سے محکمہ تعلیم کےاعلیٰ حکام پر لگائے گئے الزامات سےانکا کوئی تعلق نہیں، ملک نثار خان حلیمزئی

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تحصیل حلیمزئی سے تعلق رکھنے والے ملک نثار حلیمزئی نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ چند لوگ اسکی خاندانی ساکھ بدنام کرنے اور مجھے ذاتی نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش مزید پڑھیں

پشاور میں کینٹ سکول نمبر 3 کے طلباء کااحتجاج، اسٹیڈیم چوک کے قریب روڈ بند، کوریج میں مصروف صحافی کا کارڈ اور موبائل چھین لیا

پشاور( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پشاور کینٹ میں ہائی اسکول نمبر 3 کے طلبا نے ڈپلومہ پیپرز کے دوران احتجاج شروع کیا، پولیس کا طلباء کو منتشر کرنے کیلئےلاٹھی چارج اور ڈنڈے کا استعمال کرکے طلبا کو منتشر کردئے، مزید پڑھیں