پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے ماہوار اخراجات کیلئے 18کروڑ 46 لاکھ کا فنڈز ریلیز کردیا

پشاور( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے پندرہ ہزار سے زائد بے گھر متاثرین کیلئے ماہوار مالی امداد کے سلسلے میں اٹھارہ کروڑ 46لاکھ روپے کے مزید پڑھیں

مہمند میں محکمہ ایجوکیشن کے زیر استعمال گودام میں آگ بھڑکنے سےایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل کر خاکستر

ضلع مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تحصیل حلیمزئی چندہ گرلز ڈگری کالج میں محکمہ ایجوکیشن کی زیراستعمال لیبارٹری سامان سٹور میں اگ بھڑکنے سے ایک کروڑ دس لاکھ سامان جل کر راکھ بن گیا، آگ لگنے کی وجوہات مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز پرحملہ، 2 اہلکارشہید، 3 شدت پسند مارے گئے

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقہ دتہ خیل میں ڈوگہ مچہ کے مقام پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیس پر شدت پسندوں کے خلاف اپریشن کیا، اپریشن کے دوران مزاحمت کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کرم میں میتوں کو قبرستان میں دفنانے کی اجازت نہ دینےجیسےغلط پروپیگنڈےکرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، یوسف خیل قبائل

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بنگش قبائل کے چار اقوام کے عمائدین اخونزادہ مشتاق حسین ، کونسلر ملک سید محمد ، مزید پڑھیں

کرم میں صوبائی اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاپولیشن مختیارعلی کی میت کو اجازت نہ ملنے پر دوسرے قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) زیڑان یوسف خیل قبائل کے رہنماؤں ملک نثار حسین ، پرنسپل احمد علی ، منظور حسین ، اقبال حسین ، مظاہر علی ، جابر بنگش ، دلدار حسین اور دیگر رہنماؤں نے کہا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی پوسٹ پر حملہ، دو جوان شہید،آئی ایس پی آر

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر واقع دوہ توئی کے مقام سیکیورٹی پوسٹ پر حملے میں دو جوان 43 سالہ حوالدار سلیم اور 35 سالہ لانس نائیک پرویز شہید ہوگئے ہیں، آئی مزید پڑھیں

ضلع کرم کے ملانہ قبائل کا مطالبات کے حق میں بلدیہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا

پاراچنار ( دی خیبڑٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بلدیہ پاراچنار کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ملانہ قبائل کے عمائدین کونسلر عنایت حسین ، ملک اقبال حسین ، شفیق حسین مطہری اور سید افتخار حسین نے کہا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا آراکین اسمبلی کا احتجاج رنگ لے آئی خیبر پختونخوا میں سی این جی پمپس کھلے رہینگے،امجد افردی

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا اسمبلی رکن اورپی پی پی کے سیکرٹری اطلاعات امجد افریدی نے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کے خلاف اسمبلی اجلاس میں احتجاج کیا تھا، کہ سی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی، میرکلام وزیر کا پارہ ہائی، احتجاجاً بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دی

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبرپختونخوا اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے آزاد رکن میرکلام وزیر نے شہید عثمان کاکڑ کی شہادت پر بات کرنے لگے، تواس دوران ڈپٹی اسپیکر محمود جان نے مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں غلنئی پریس کلب کے سامنے قبائلیوں کا احتجاجی مظاہرہ

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تحصیل بائیزئی کے علاقے غیر ڈنڈ سرحدی دیہات کے عوام ڈی ایس پی آیاز خان اور ملک سلطان کے خلاف سراپا احتجاج، احتجاجی جرگہ، پچاس کلومیٹر دور ھیڈکوارٹر غلنئ تک احتجاجی ریلی نکالی مزید پڑھیں