کرم میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نعرے بازی کی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں پی ٹی آئی ضلع کرم کے زیر اہتمام الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی مظاہرین نے چیف الیکشن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے مختلف واقعات میں تین پرتشدد افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی شہر میں ایک ہی روز ہے درپے ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات میں تین افراد قتل کردیے گئے۔ پہلا واقعہ سہ پہر تین بجے کے قریب پیش آیا مزید پڑھیں

نوشہرہ میں رشتے کے تنازعے پر فائرنگ میں باپ بیٹا سمیت 4 افرا قتل

نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز پورٹ ) ضلع نوشہرہ کے نواحی علاقہ رسالپور میں واقع بارا بانڈہ کے مقام پر سسرالیوں کے فائرنگ سے داماد سمیت چار افراد جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے مزید پڑھیں

23 ویں کی تراویخ کے بعد مٹھائی کی تقسیم کی تقریب

میرانشاہ ( احسان داوڑ ) رمضان کے بابرکت مہینے کی 23ویں رات کو شمالی وزیرستان کی صدیوں پُرانی روایت “درویشتم” کو روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا جس میں شمالی وزیرستان کے بیشتر مساجد میں تراویح کے بعد مزید پڑھیں

اورکزئی پریس ہنگو کے صدر اور جیو نیوز کے نمائندے صلاح الدین اورکزئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

خاندانی ذرائع کے مطابق ہنگو میں جیو نیوز کے نمائندے اور اورکزئی پریس کلب کے صدر 48 سالہ صلاح الدین پر اپنے دفتر میں دل کا دورہ پڑا اسے فوری طور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہنگو پہنچایا تا ہم، صلاح مزید پڑھیں

پاک افغان غلام خان بارڈر کو بند کرنے سے تاجر برادری کو کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز نیوز ) پاک افغان سرحد پر گزشتہ کئی روز سے جاری کشیدگی کے باعث پاکستان کا افغانستان کے ساتھ غلام خان سرحد کو غیر معینہ مدت تک ہر قسم کی امدو رفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے مزید پڑھیں

دنیا بھر کی طرح یوم علی کے موقع پر پاراچنار سمیت ضلع کرم کے سینکڑوں امام بارگاہوں میں عزاداری کے مجالس کا انعقاد کیا گیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) یوم علی کے موقع پر سب سے بڑی مجلس مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں منعقد ہوئی علمائے کرام نے داماد رسول حضرت علی شیر خدا کی بہادری و شجاعت پر تفصیل سے روشنی مزید پڑھیں

پاراچنار، شہداء کی یاد میں تصویری نمائیش کا اھتمام، شہداء کے لواحقین میں عید کے تحائف تقسیم کئے گئے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار مرکزی جامع امام بارگاہ میں یوم شہداء منایا گیا جس میں ضلع بھر سے فورسیز کے شہداء اور دہشت گردی کے دیگر واقعات میں شہید ہونے والے افراد کے تصاویریں سجائے گئے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ میں مبینہ بھتہ خور گروپ کا سربراہ عابد وزیر ہلاک

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں نامعلوم مسلح نقاب پوش افراد نے وزیر قبیلے سے تعلق رکھنے والے عابد توجئے خیل کو گورلی مارکر ہلاک کردیا، مقامی زرائع کے مطابق عابد توجی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف شمالی وزیرستان کا کا پہلا دورہ کرینگے، جہاں وہ سی پیک روڈ، اور دانش پبلک سکول کی تعمیر کا افتتاح کرینگے،

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر اج جمعرات کو شمالی وزیرستان ائینگے جہاں وہ قبائلی عمائدین کے ساتھ ملاقات کے بعد قبائلی جرگے سے خطاب کرینگے، شمالی وزیرستان سے مزید پڑھیں