شمالی وزیرستان تحصیل میران شاہ کے نواحی علاقے انغر میں سیکیورٹی پوسٹ پر نامعلوم شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں میجر عامر اور سپاہی آصف شہید ہوگئے، جبکہ ایلک اہلکار ضیااللہ شدید زخمی ہوئے ہیں، حملے کے بعد حملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں، سیکیورٹی فورسز نے زخمی اہلکار کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے میران شاہ ہسپتال منتقل کردیا، حملے میں ملوث ملزمان تک رسائی حاصل کرنے کیلئے سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ اپریشن شروع کیا ہے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments