طالبان قیدیوں کی رہائی ۔۔۔۔

فغان حکومت نے 100طالبان قیدی بگرام جیل سے رہاکردئے۔
افغان حکومت نے افغان طالبان قیدیوں کی رہائی کا آغاذ بگرام جیل سےکردیا، طالبان کے 100 قیدی رہاکردئے،
افغانستان میں مستقل قیام امن کیلئے دوحہ امن معاہدے کے دوران فیصلہ کیا گیا تھا، کہ بین الافغان امن مذاکرات سے قبل جزبہ خیر سگالی کے تحت دونوں فریقین ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کیا جائیگا، تاہم قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر بین الافغان امن مذاکرات میں ڈیڈ لاک پیدا ہوا تھا، اب افغان حکومت نےبگرام جیل سے طالبان قیدیوں کی رہائی کا آغاذ بگرام جیل سے کیا، زرائع نے بتاہے کہ پہلے مرحلے میں افغان حکومت نے 100افغان طالبان قیدی رہاکردئے ہیں، ایک ہفتہ قبل طالبان نے ریڈ کراس کی ضمانت پر قیدیوں کی رہائی کے دوران تصدیق کیلئے ایک ٹیم کابل بھیج دیا تھا، تاہم افغان حکومت کی سرد مہری کے باعث کل طالبان نے اپنا ٹیم واپس کرکےقیدیوں کی رہائی پر آئندہ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان بھی کیاہ

اپنا تبصرہ بھیجیں