افغان سفیر عاطف مشعل پشاور پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے جوان عامر تہکالی کے گھر پہنچ گئے

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پشاور پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بننے والے ان کے ساتھ غیر انسانی رویہ رکھنے والے عامر تہکالی ( رضیئ اللہ ) کے گھر پہنچ گئے، عاطف معل نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے، کہ وہ ان کے گھر جاکر انہیں انصاف پہنچانے کیلئے اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں، جبکہ وہ اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں،
واضح رہے کہ عامر تہکالے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے صوبائی حکومت اور عدالت نے جوڈیشری انکوائری کا حکم دیا ہے، واقعے میں ملوث کسی بھی اہلکار کے ساتھ رعایت نہیں دی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں