ضم شدہ اضلاع کے 38 سابق لیویز اہلکاروں نے پولیس ٹریننگ مکمل کرلی

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) خیبر پختونخوا پولیس میں انضمام کے بعد سابق لیویز اور خاصہ داروں کو باقاعدہ پولیس ٹریننگ دینے کا عمل شروع ہو چکا ہے، سب کیمپس بنوں پولیس لائن سنٹر میں شمالی وزیرستان، لکی مزید پڑھیں

باجوڑ میں مائینز لیز ہولڈرز پریشانی سے دوچار، کروڑوں سرمایہ ڈوبنے کا خدشہ

باجوڑ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع باجوڑ کا علاقہ اصیل ترغاو میں سرمایہ کاروں کے کروڑوں ڈوبنے کا خطرہ ۔مٹی بھر مقامی عناصر کے غیر قانونی مطالبات کی وجہ سے قانونی لیز مالکان مزید پڑھیں

ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں بھی ریسکیو 1122 نے آغاز کردیا گیا

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں ریسکیو 1122 سروس شروع کردیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کرم عصمت اللہ وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر عمیر احمد خان نے فیتہ کاٹ کر سروس کا باقاعدہ مزید پڑھیں

پاراچنار میں گزشتہ روز دھماکے کے بعد جاری دھرنا اختتام پذیر، جبکہ بار ایسوسی ایشن کا احتجاجاً عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

پاراچنار (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) گذشتہ روز قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار کے طوری بازار میں کمسن بچے کے سبزی کے ریڑھی میں رکھے گئے بم کے پھٹنے سے ایک خاتون اور بچے سمیت سترہ افراد زخمی مزید پڑھیں

ضلع کرم کےعمائدین نے کہا ہے کہ نا اہل پولیس اور انتظامیہ کے افسران کی وجہ سے عوام پر غلط مقدمات درج کئے جارہے ہیں

کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے طوری بنگش قبائل نے کہا ہے کہ نا اہل پولیس اور انتظامیہ کے افسران کی وجہ سے عوام پر غلط مقدمات درج کئے جارہے ہیں اور پولیس و انتظامیہ مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں متحارب مورچہ زن قبائل کے مابین فائربندی کا معاہدہ ہوگیا

پاراچنار( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) ضلع کرم کے علاقے بوشہرہ میں فریقین کے مابین فائرنگ کے واقعے کے بعد قبائلی عمائدین اور مقامی انتظامیہ اور فورسز کی کوششوں سے تحریری امن معاہدہ کرلیا گیا ہے اور دو ماہ مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں کرونا کے دو مذید نئے کسز

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں تحصیل حلیم زئی کےمزید دو افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر حیات آفریدی کاکہنا ہے، کہ گزشتہ روز کوروناوائرس سے جان بحق ہونےوالےشخص کی مزید پڑھیں