پاڑہ چنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ میں کرم حکومت کے اعلان کے باوجود پاراچنار شہر کے بشترحصے بند پڑے ہیں اور شہر کے دکانو ں میں اشیائے خوردونوش اور تعمیراتی سامان ختم ہو گئے ہیں۔رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، مگر دکانوں میں سامان کو پاراچنار لانے کی اجازت نہیں مل رہی ہے، ضلع کرم میں اب تک کرونا فری ڈسٹرکٹ ہے، یہاں کے عوام احتیاطی تدابیر بھی اپنا رہے ہیں، لیکن غذائی اجناس کا نہ ہونا علاقے میں پریشانی کا باعث ہے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments