جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کی صوبائی مجلس شوریٰ برائے سال 2021 تا 2023 کے اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

پشاور ( پ ر ) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کی صوبائی مجلس شوریٰ کے اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔سابق ممبران قومی اسمبلی صاحبزادہ طارق اللہ، فضل سبحان، مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن، صاحبزادہ ہارون الرشید،سابق ممبران صوبائی اسمبلی سعید مزید پڑھیں

پشاور میں انڈر 16 فٹ بال افتتاحی تقریب، 1000 کھیلوں کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے رہے

پشاور( مسرت اللہ جان سے ) پشاور میں انڈر 16 فٹ بال میچ کے افتتاحی تقریب میں ایک ہزار کھیلوں کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کرونا کے ایس او پیز پر عملدرآمدنہ کرسکے اور بغیر ماسک کے شاہ طہماس سٹیڈیم میں آئے مزید پڑھیں

پشاور میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور میں خیبر چوکی کی حدود میں دو ملزمان ہوائی فائرنگ کر رہے تھے، کہ اسی اثنا خیبر چوکی کےانچارج فیاض خان نے ان کے خلاف بروقت کاروائی کی، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں عدالت نے20 سالہ کیس حل کرکے 9 نامزد ملزمان رہاکردئے

سیشن کورٹ پاراچنار نے بیس سالہ پرانے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 9 ملزمان کو بری کردیا سال 2000 میں اپر کرم کے علاقے کچکینہ میں دو مختلف واقعات میں دو افراد قتل ہوگئے تھے ، قبائلی اضلاع کے عدالتوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، مقامی ملک کو قتل کردیاگیا

میران شاہ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میران شاہ میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں ایک مقامی قبائلی رہنما قتل، قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق میران شاہ کے پاکستان مزید پڑھیں

خیبر یونین آف جرنلسٹس کا پشاور پریس کلب میں تقریب تقسیم انعامات

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ  ڈیسک ) خیبر یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے ممبران کے وہ بچے جنہوں نے تعلیمی میدان میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کیا ان کو کیش ایوارڈ دینے کےلئے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

پی ڈیی ایم ملتان جلسہ، یوسف رضا گیلانی کے دو بیٹوں سمیت سینکڑوں کارکن گرفتار، مولانا نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

ملتان ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک مؤومنٹ کا ملتان میں پانچواں جلسہ ہونے جارہاہے، میزبان جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے خلاف کارروائی اور ان کی گرفتاریوں کیلئے حکومت نے پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سئکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 23 سالہ قبائلی جوان شہید، لواحقین کا لاش لینے سے انکار

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دورافتادہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے دیگان میں سیکیورٹی فورسز نے شک کی بنا پر فائرنگ کرکے 23 سالہ جوان عبدالقدوس ولد شفیق الرحمان کو گولی مارکر شہید کردیا، مزید پڑھیں

صحافت کا ایک اور درخشندہ ستارہ ملکی صحافت کےاُفق پرغم اور اندوہ کے پہاڑ توڑتاہواغروب

ملک کے بزرگ ترین صحافی اور روزنامہ وحدت کے بانی اور مدیر اعلی پیر سید سفید شاہ ہمدرد طویل علالت کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم پیرصاحب کی نماز جنازہ مورخہ 25 نومبر 2020 بوقت ۱۱ بجے مزید پڑھیں