ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ، تین دہشت گرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں

اپر جنوبی وزیرستان: دو تھانوں سے 7 پولیس اہلکار پراسرار طور پر لاپتہ، علاقے میں خوف کی فضا

لدھا (دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک) اپر جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی کی صورتحال ایک بار پھر تشویشناک رخ اختیار کر گئی ہے، جہاں دو مختلف تھانوں سے تعلق رکھنے والے سات پولیس اہلکار پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کوہاٹ میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی: پہاڑی علاقوں میں گرینڈ سرچ آپریشن، متعدد گرفتاریاں

کوہاٹ (نمائندہ خصوصی)  خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں، اشتہاری مجرموں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف گرینڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے، جس کا مقصد علاقے کو شدت پسند عناصر سے پاک کرنا اور مزید پڑھیں

پنجاب میں لڑکیوں کی اغوائیگی، ذیادتی، ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف

پنجاب کے ضلع کبیروالا میں معصوم لڑکیوں کو اغوا کرنے کے بعد مبینہ ذیادتی کے دوران ان کی ویڈٰوز بناکر مستقل طور پر انہیں حراساں اور بلیک میل کرتے رہے، ایک جواں سال لڑکی کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد مزید پڑھیں

بنوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ،شہر بھرکے داخلی و خارجی راستوں پر سخت ترین ناکہ بندیاں

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈی پی او بنوں وسیم ریاض خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ ایڈیشنل ایس پی بنوں سلیم ریاض خان کی نگرانی میں شہر کے تمام داخلی مزید پڑھیں

ضم شدہ اضلاع کے 38 سابق لیویز اہلکاروں نے پولیس ٹریننگ مکمل کرلی

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) خیبر پختونخوا پولیس میں انضمام کے بعد سابق لیویز اور خاصہ داروں کو باقاعدہ پولیس ٹریننگ دینے کا عمل شروع ہو چکا ہے، سب کیمپس بنوں پولیس لائن سنٹر میں شمالی وزیرستان، لکی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی

شمالی وزیرستان( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے سپین وام کے مقام پر ڈی ایس پی اعظم خان کی سربراہی میں پولیس نے منشیات سمگلروں کے خلاف اہم کارروائی ہے، سپین وام چوک کے قریب چیک مزید پڑھیں